01:50 pm
ممبر بورڈآف ریوینیو آزاد کشمیر کے شوقین مزاج   بیٹے نے گھر کو گرلزہاسٹل بنالیا

ممبر بورڈآف ریوینیو آزاد کشمیر کے شوقین مزاج بیٹے نے گھر کو گرلزہاسٹل بنالیا

01:50 pm

اسلام اباد (نیوزڈیسک) ممبر بورڈآف ریوینیو آزاد کشمیر کی سرکاری گاڑی ،ان کابیٹا استعمال کرنے لگا،اسی شوقین مزاج بیٹے نے سوان گارڈن کے رہائشی گھر میں گرلز ہاسٹل بنانا شروع کر دیا ،
ریٹائرڈ کرنل صدر سوسائٹی اور انتظامیہ نے منع کرنے باوجود کام جاری رکھا تو ڈپٹی کمشنر اسلام اباد نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔سینیئر ممبر بورڈ اف ریونیو ازاد کشمیر چوہری لیاقت کو دی گئی سرکاری گاڑی پراڈو 008 چوہدری لیاقت کے بجائے اس کے بیٹے کے زیر استعمال ہے ،جو تھانہ لوہی بیر سے چند سو فٹ کے فاصلے پر سرکاری گاڑی کو آزادانہ استعمال کررہا ہے ، سواں گارڈن کی گلی نمبر ایک ڈی بلاک کے مکان نمبر 31 میں گرلز ہاسٹل بنانے کا کام شروع کر رکھا ہے ،اسی گلی کے درجنوں رہائشی درجنوں افراد نے اسے ایسا کرنے سے منع کیا گرلز ہاسٹل کی اڑ میں جسم فروشی اور منشیات کا دھنداعام ہونے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے اخلاقی جرائم بڑھ جائیں گے لیکن سرکاری گاڑی پر گھومنے والے اس نوجوان نے کوئی پرواہ نہیں کی جس پر سوسائٹی انتظامیہ کو درخواست دینے پر اسے باقاعدہ تحریری نوٹس کے ذریعے منع کیا گیا لیکن وہ پھر بھی باز نہیں ایا جس پر رہائشیوں نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کو درخواست دی تو انہوں نے متعلقہ ذمہ داروں سے فوری رپورٹ بھی طلب کر لی ہے چوہدری لیاقت سے اس کے موبائل نمبر پر رابطہ کر کے سرکاری گاڑی کے غیر قانونی استعمال اور غیر قانونی طور پر ایک رہائشی عمارت کو گرلز ہاسٹل بنانے کے حوالے سے رابطے کی کوشش کی لیکن اس نے کوئی جواب نہیں دیا۔ سواں گارڈن سوسائٹی انتظامیہ نے تاہم کہا کہ اگر اس شخص نے غیر قانون کام جاری رکھا تو نہ صرف گھر کو سیل کر دیا جائے گا بلکہ پولیس میں مقدمہ بھی درج کرایاجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ