11:00 am
راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کا آج ہڑتال کا اعلان،وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کا آج ہڑتال کا اعلان،وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

11:00 am

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی بار ایسوسی ایشن نے آج جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
جوڈیشل کمپلیکس میں ہرتال کا اعلان پاکستان بار کونسل کی کال کے بعد دیا گیا ۔ہڑتال کی کال عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے دی گئی، راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال کے باعث آج وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں