10:57 am
ہائیرایجوکیشن کی پھرتیاں،مردان بوائز کالج میں خاتون لیکچرر تعینات،اساتذہ کا تشویش کا اظہار

پشاور(نیوزڈیسک)محکمہ ہائیرایجوکیشن کی پھرتی،لڑکوں کے کالج میں خاتون لیکچرر تعیناتی کردی گئیں ،
مثال غالب نامی خاتون گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان میں لیکچررکی پوسٹ پرتعینات، قواعدوضوابط کے برعکس خاتون لیکچررکی لڑکوں کے کالج میں تعیناتی پر کالج اساتذہ میں تشویش ، کالج اساتذہ کا لڑکوں کے کالج میں خاتون لیکچرر کی تعیناتی پر شدید تحفظات کااظہار، صوبے میں پختون روایات ہیں ایسے میں خاتون کو لڑکوں کے کالجوں میں تعینات کرناسمجھ سے بالاترہے،کالج اساتذہ،خواتین کالج اساتذہ کی الگ سینیارٹی ہے جبکہ مرد کالج اساتذہ کی الگ سینیارٹی موجود ہے،کالج اساتذ ہ، خواتین کیلئے الگ کالجز ہیں جہاں پر بچیوں کوپڑھایاجاتاہے اورالگ ماحول ہے،کالج اساتذہ کا کہنا تھا کہ مردوں کیلئے صوبے میں الگ کالجز موجود ہیں جہاں پر سینکڑوں کی تعدادمیں آسامیاں آج بھی خالی ہیں،، خاتون کولڑکوں کے کالج میں تعینات کرنے پر ہائیرایجوکیشن کے متعلق افسر مظہرکی پراسرار خاموشی ، اے بی این نیوز کے رابطے پر متعلقہ افسر نے معاملے کو ٹالنے کیلئے وقت مانگ لیا۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ