05:08 pm
کراچی کی عوام کی ساتھ ایک اور بڑا فراڈ

کراچی کی عوام کی ساتھ ایک اور بڑا فراڈ

05:08 pm

کراچی میں عوام کو پھر سے چونا لگ گیا۔ بینک سے خریدی ہوئی گاڑیوں کے نام پہ لوگوں سے لاکھوں روپے کا فراڈ۔
کراچی میں رہنے والے میاں بیوی نے اہلیانِ کراچی کو لاکھوں روپے کا چونا لگا دیا۔ سبطین بخاری جن کا تعلق راولپنڈی سے ہے، اپنی اہلیہ نرگس بخاری کے ساتھ کراچی میں مقیم ہیں اور دونوں میاں بیوی کراچی میں ہی اپنے فراڈ کا کاروبار چلاتے ہیں۔ یہ نرگس اور سبطین لوگوں کو بینک کی مہنگی گاڑیاں سستے داموں بیچنے کا وعدہ کر کے عوام سے لاکھوں روپے لوٹ کر غائب ہو گئے اور اب کراچی کے لوگ انھیں ہر جگہ ڈھونڈتے پھر رہے ہیں۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ کراچی میں رہنے والا یہ جوڑا نیلامی سے لی گئی گاڑیوں کو بینک کی بتا کر لوگوں کو سستی قیمت پر اور رقم کی قسط ادا ہونے کی صورت میں 6 ماہ ںعد گاڑی کے کاغذات لوگوں کے حوالے کرنے کا وعدہ کرکے لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو جاتے ہیں۔ یہ ایک لوٹ مافیا ہے جو کافی عرصے سے کراچی کے علاقوں میں سرگرمِ عمل ہے۔ حال ہی میں تحقیقات سے پتہ چلا ہے لوگوں کے لوٹے ہوئے پیسے پر دونوں میاں بیوی محرم کے حوالے سے کربلا گئے۔ کراچی میں ابھی تک ان کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے اور سینکڑوں لوگ اپنے پیسے وصول کرنے کے لیے ان کو کراچی کہ ہر گلی میں ڈھونڈ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا،  چیئرمین پی ٹی آئی

شفاف الیکشن تمام مسائل کا حل، سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے تیار کیا، چیئرمین پی ٹی آئی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے 9 ایس ڈی اوز احتجاجاً اپنے عہدوں سے مستعفی

میرے  نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

پی ٹی آئی چیئرمین  ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

پاکستان غریب اور مقروض ممالک کی فہرست میں شامل

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

190 ملین پائونڈ کیس، پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست خارج

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

جناح ہاؤس حملہ کیس ،  پولیس نے  عظمی خان  اور علیمہ خان  کی گرفتار ی مانگ لی

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹرائل روکنے کی دائر درخواست مسترد

سائفر کیس کی سماعت  9 اکتوبر تک ملتوی

سائفر کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کورگروپ تشکیل

رواں ما لی سال  مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

رواں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ