11:32 am
سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان کی درخواست پر سماعت 22ستمبر ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بینک آف پنجاب سے خلاف ضابطہ ساڑھے 8 ارب قرض حاصل کرنے کا معاملہ
سابق صدر بینک آف پنجاب ہمیش خان کی بریت کی درخواست پر سماعت ،ہمیش خان کے وکیل چوہدری نواز ایڈووکیٹ نے جزوی دلائل مکمل کر لئے۔ احتساب عدالت نے مزید سماعت 22 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔احتساب عدالت نمبر تین کے جج علی ذوالقرنین اعوان نے سماعت کی ہمیش خان پر شیخ افضل اور دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر اربوں روپے کے فراڈ کا الزام ہے۔ہمیش خان نے احتساب عدالت میں بریت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔شیخ محمد افضل نے بینک آف پنجاب سے جعلی گارنٹی دے کر ساڑے آٹھ ارب قرض حاصل کیا ۔نیب ریفرنس بینک آف پنجاب کے سابق صدر ہمیش خان اور دیگر بینک افسران کی معاونت سے فراڈ کیا گیا نیب ریفرنس ،ملزمان کیخلاف نیب نے 2008 میں بینک فراڈ ریفرنس دائر کیا ۔عدالت نے شیخ افضل اور ہمیش خان کو حاضری سے استثنیٰ دے رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع