02:04 pm
سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ءحلیم عادل شیخ نے کہا کہ
سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں ،نعیم الرحمن بتائیں رات اندھیرے میں کامران ٹیسوری کے کیا ڈیل کرنے گئے تھے ۔تفصیلات کے مطابق آج پی ٹی آئی رہنما ءحلیم عادل شیخ ملیر کورٹ میں پیش کردیا گیا ، اس موقع پر انہوں نے نعیم الرحمن اور کامران ٹیسوری کی ملاقات پر تنقیدکر تے ہوئے کہا کہ کل سٹی کورٹ میں حافظ نعیم الرحمن کے لئے ایک سوال چھوڑ کرگیا گیا ،،حافظ نعیم رات کے اندھیرے میں کامران ٹیسوری کے پاس کیا کرنے جاتے تھے اس کا جواب نہیں آیا، اب سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں ،حافظ صاحب آپ کی خاطر ہماری پارٹی کو نقصان پہنچا ، چیئرمینوں پر تشدد ہوا ، بتایا جائے رات کے اس پہر کیا ڈیل ہوتی رہیں ، نگران حکومت ٹوپی ڈرامے کررہی ہے پی ٹی آئی کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 