06:01 pm
90 روز میں انتخابات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 90 روز میں انتخابات کروانے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست مولوی اقبال حیدر نے آئین کے آرٹیکل 184/3کے تحت سپریم کورٹ میں دائر کی جس میں وفاق، الیکشن کمیشن آف پاکستان، وزارت خزانہ،وزارت پیٹرولیم اور دیگر کو فریق بنایا گیا۔
درخواست میں عدالت عظمیٰ سے استدعا کی گئی کہ 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دیا جائے۔ درخواست میں مئوقف اختیار کیا گیا ہے کہ نگراں حکومت کا کام 90 دن میں انتخابات کرانا ہے جبکہ درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی ہے کہ نگراں حکومت کو نئی حکومت کے قیام تک پیٹرولیم مصنوعات قیمتوںمیں اضافہ سے روکا جائے۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ نگراں حکومت کو آئینی درخواست کا فیصلہ ہونے تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ روک دیا جائے، نگران حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافہ کا فیصلہ کرنے کی مجاز نہیں، عوام کے منتخب نمائندے قیمتوں میں اضافہ کرنے کے مجاز ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 