06:46 pm
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبا کا سڑک پر بستر رکھ کر احتجاج

بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء سڑک پر بستر رکھ کر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے، پاکستانی و غیر ملکی طلباء کی کثیر تعداد یونیورسٹی ہاسٹلز سے محروم ہے۔
اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی انتظامیہ کی بے حسی پر طلباء سراپا احتجاج۔ طلباء کا کہنا ہے داخلے سے پہلے ہاسٹل دینے کا جھوٹا وعدہ کیا گیا مگر اب ہمیں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا ہے۔ طلباء نے سڑک پر بستر رکھ کر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا، طلباء کی جانب سے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی گئی۔ یونیورسٹی طلباء کی سرکاری ہاسٹل میں آمد و رفت پر بھی پابندی عائد ہے۔ اسلامی جمیعت طلبہ نے متاثرہ طالب علموں کے حقوق کی جنگ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے اور طلبہ کے مسائل حل کرے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 