05:51 pm
کراچی اور لاہور کے درمیان طیاروں کو سگنل ملنے میں دشواری، پائلٹس کو مشکلات کا سامنا

کراچی اور لاہور کے درمیان طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق فلائٹ انفارمیشن ریجن میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز ملنے میں دشواری رپورٹ ہوئی، کراچی اور لاہور کے اطراف 100 ناٹیکل میل دائرے میں جی پی ایس سگنلز میں دشواری رپورٹ ہوئی۔
سی اے اے نوٹم میں پائلٹس کو ہدایت کی گئی ہے کہ جی پی ایس سگنل ملنے میں دشواری کی صورت میں فوری آگاہ کیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رحیم یارخان ائیرپورٹ کے اطراف بھی طیاروں کو جی پی ایس سگنل نہ ملنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں، جی پی ایس سگنل میں دشواری سے طیاروں کے نیوی گیشن سسٹم پر منفی اثرات پڑ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جی پی ایس سگنل نہ ملنے سے طیاروں کو دوران پرواز شدید دشواری ہوتی ہے، کراچی اور لاہور ریجن میں پہلے بھی جی پی ایس سگنل ملنے میں دشواری رپورٹ ہوئی تھی۔ ذرائع سول ایوی ایشن کا بتانا ہے کہ تاحال جی پی ایس سگنل کے مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل نہیں کیا جا سکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 