04:10 pm
فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف  سماعت  3 اکتوبر کو ہوگی

فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف سماعت 3 اکتوبر کو ہوگی

04:10 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف
کیس سما عت کیلئے مقرر، 3 اکتوبر کو فل کورٹ بینچ کیس کی سما عت کر ے گا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں میں فیول پرائس اور ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت 2 اکتوبر کو ہوگی ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان بنچ میں شامل ہونگے۔

تازہ ترین خبریں