02:49 pm
عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ
عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں،فیصلہ معطل نہ ہوا تو پی ٹی آئی چیئرمین کے بنیادی حقوق متاثر ہونگے۔تفصیلات کے مطابق آج چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس سزا کیخلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی چیئرمین پی ٹی آئی ا ور الیکن کمیشن کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے ۔ اس موقع پر لطیف کھوسہ ٹرائل کورٹ آرڈر معطل کرنے کی درخواست دی۔ جس پر جسٹس عامر فارق نے استفسار کیا کہ آپ سزا معطلی کے حکم کو موڈیفائی کرنا چاہیتے ہیں جس پر لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں آرڈر میں ترمیم اس لیے چاہتا ہو ں کہ 5 اگست کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا ہوئی اور 8 اگست کو ہی الیکشن کمیشن نے عمران خان کی 5 سال نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس آرڈر پر الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا وہ تو معطل ہو چکا ہے ۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد ٹرائل کورٹ سزامعطلی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 