11:49 am
نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) نئی حلقہ بندیوں کے بعد قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہوگئیں، قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے
جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے 593 حلقے ہوں گے۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی تھی جس کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے 593 حلقے ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 اور اقلیتوں کی 10 مخصوص نشستیں ہوں گی جبکہ 266 جنرل نشستوں کے ساتھ قومی اسمبلی کا ایوان 336 ارکان پر مشتمل ہو گا۔خواتین کی 60 مخصوص نشستیں میں سے پنجاب میں خواتین کیلئے 32، سندھ میں 14، خیبر پختونخوا میں 10 اور بلوچستان میں 4 نشستیں مخصوص ہوں گی۔اس طرح گزشتہ قومی اسمبلی کے اراکین کی مجموعی تعداد 342 سے 6 نشستیں کم ہو کر 336 ہو جائے گی۔پنجاب میں جنرل اسمبلی کی 7 نشستیں کم ہوئیں جبکہ بلوچستان میں 2 اور وفاق میں ایک نشست کا اضافہ ہوا۔الیکشن کمیشن نے سندھ کی نشستیں برقرار رکھی ہیں جبکہ فاٹا اور کے پی کے انضمام کے بعد مجموعی نشستیں 47 سے کم ہو کر 45 ہو گئی ہیں۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کا اعلان کر رکھا ہے اور انتخابات اعلان کردہ حتمی حلقہ بندیوں کے تحت ہی ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 