01:00 pm
سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی ، مونس الٰہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

لاہور(نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورونے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر کے خلاف ایک ارب روپے سے زائد کا ریفرنس دائر کر دیا۔
نیب ریفرنس میں چوہدری پرویز الٰہی اور ان کے بیٹے مونس الٰہی کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ، پرویزالٰہی، مونس الٰہی اور دیگر ملزمان کو قومی خزانےکو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے۔ریفرنس کے مطابق پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے غیر قانونی طور پر 116 ترقیاتی اسکیمیں منظور کروائیں، پرویز الٰہی اور مونس الہیٰ نے من پسند ٹھیکے داروں کو کنٹریکٹ دلوا کر رشوت لی، پرویز الٰہی نے 74 کروڑ45 لاکھ روپے سے زائد رقم رشوت اور کک بیکس کی مد میں لی۔نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ اکاؤنٹنٹ کک بیکس کی ر،قم مونس الٰہی اور ان کی فیملی کے اکاؤ نٹس میں جمع کراتا رہا، مونس الہیٰ نے 10 لاکھ 61 ہزار یوروز اپنے غیر ملکی بینک اکاؤنٹ میں جمع کرائے ، پرویز الٰہی کے فیملی ممبرز نے 304 ملین سے زائد رقم اپنے ذاتی اکاؤنٹس میں جمع کرائی۔نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان تفتیش میں قصوروار پائے گئے لہٰذا احتساب عدالت ٹرائل کر کے ملزمان کو سزا دے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 