02:51 pm
عوام چوتھی بار نوازشریف کو وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب سلیکشن ، 190 ملین پاونڈ کا کوئی جواب دینے والا نہیں، ۔ پی ٹی آئی کے اپنے لوگوں نے ان الیکشن کو مسترد کردیا ۔
نوازشریف کو عوام نے چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن میں ایک فراد ہے ۔ آج ان کی پارٹی بے نام ہوگئی ۔ اعمال ایسے ہونگے تو لیول پلئینگ فیلڈ کی باتیں زیب نہیں دیتیں۔ آج ان کے لوگ کہاں ہیں کوئی لندن سے ٹوئٹ کررہا ہے ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ایک بار پھر سلیکشن کا عمل صرف 15 منٹ میں مکمل ہوا لیکن پریس ریلیز ڈیڑھ گھنٹہ روک کرعوام اور الیکشن کمیشن کی آنکھوں میں مٹی ڈالنے کی کوشش کی گئی۔انہوں نے کہا کہ نامعلوم اور خفیہ مقام پر یہ کیسا الیکشن تھا جس کا نہ کوئی تجویز کنندہ اورنہ تائید کنندہ تھا، جب کہ اس انٹرا پارٹی الیکشن میں ووٹرز، ووٹر لسٹ، پرائیذائیڈنگ افسر اور الیکشن پراسیس بھی نہیں تھا۔ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ رہنماؤں اور کارکنوں کے خوف سے انہیں الیکشن پراسیس سے ہی باہر کردیا گیا، آر ٹی ایس بٹھا کر اقتدار میں آنے والوں کی عادت نہیں بدلی، اپنے اعمال اور کرتوت تو ٹھیک کرنے نہیں مگراب یہ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں و گالیاں دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 