11:58 am
احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ ابھی تک کوئی شوکاز نوٹس نہیں ملا،
شوکاز آئے گا تو پڑھوں گا پھر جواب دے دوں گا۔ پی پی آئی کے مطابق دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ میرا ذاتی طور پر مریم اورنگزیب اور احسن اقبال کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔مجھے کوئی ای میل یا واٹس ایپ بھی نہیں آیا ،چودھری تنویر ، جاوید لطیف اور زبیر کو بھی شوکاز نوٹس مل چکا ۔انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب کو ن لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نہیں ہوناچاہئے، کسی کو یہ عہدہ دیدیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کیلئے احسن اقبال ذمہ دار ہیں ،میں نے اپنی پارٹی میں آواز اٹھائی کہ مہنگائی کا کچھ کر یں،مہنگائی ہوتی نہیں ، کی جاتی ہے ،میں نے سارا کٹھا چٹھا تیار کیا ہوا ہے ،پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کبھی ن لیگ کے مدمقابل نہیں آسکتی۔انہوں نے کہا کہ ٹکٹوں کا فیصلہ13دسمبر کو ہوگا اس کے بعد یہ کیا بہانے کریں گے،آنے والے دنوں میں بتاوں گا کہ مہنگائی کس طرح ہوئی اور کون ذمہ دار ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 