11:22 am
حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹالیں۔
وفاقی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں، مختلف بینک حج درخواستوں کے ساتھ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی مانگ رہے ہیں جو ضروری نہیں ہے۔ حکام کے مطابق حج پر روانگی سے پہلے سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں نئی ایڈوائزری جاری کریں گے۔ حکام نے کہا کہ پاکستان میں داخلے کیلئے کووڈ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوگی جب کہ پاکستان آنے والوں کو بھی کورونا نیگٹو ٹیسٹ رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس حوالے سے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سفری پابندیاں ہٹانےکا فیصلہ عالمی ادارہ صحت کی گائیڈلائنز کی روشنی میں کیا گیا، پاکستانی ائیرپورٹس، پوائنٹس آف اینٹری پر 2 فیصدکورونا ٹیسٹنگ بھی ختم کردی گئی ہے تاہم ائیرپورٹس پر وبائی امراض سےمتعلق نگرانی جاری رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 