11:02 am
پاک  فوج  خون کے آخری قطرے تک ملک کی حفاظت کرگی  ،آرمی چیف

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہاکہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے،
کامیابی پاکستان کا مقدر ہے، پاک فوج مادر وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کا فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی، پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاورکا دورہ کیا ہے جہاں آرمی چیف کو سکیورٹی کی مجموعی صورتحال ،انسداد دہشتگردی کیخلاف کارروائیوں اور غیرقانونی پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے بعد نئے ضم شدہ اضلاع میں سماجی و اقتصادی ترقی کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ اس موقع پر آرمی چیف نے انسداد دہشتگردی کی مختلف کارروائیوں کے دوران بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ پیش کرنے والے افسران و جوانوں سے بھی ملاقات کی ،ان کی بے مثال کارکردگی کوسراہا۔ آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو باعزت طریقے سے واپس بھیجا جا رہا ہے۔آرمی چیف نے پہلی بار منعقد ہونے والی قومی ورکشاپ خیبرپختونخوا کے شرکاء سے بھی خصوصی خطاب کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 