12:48 pm
عدالت نے بشریٰ بی بی کی آڈیوفرانزک کرنیکاحکم دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کولطیف کھوسہ اوربشریٰ بی بی کی آڈیو کے فرانزک کرنے کاحکم دیدیا۔
درخواست کی کاپی ڈی جی آئی ایس آئی کو بھی بھیجنے کی ہدایت کردی گئیں۔ ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کو نوٹس جاری ،جسٹس بابر ستار نے ریمارکس دیئےپیمرا بتائے لوگوں کی نجی گفتگو کیسے ٹی وی چینلز پر نشر ہورہی ہے؟ لطیف کھوسہ نے کہا وکیل اور موکل کے درمیان گفتگو پر استحقاق ہوتا ہے،جسٹس بابر ستارنے ریمارکس دیئے آپ کو تو پتاہوناچاہیے بگ باس سب سن رہاہوتاہے،جج کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے، جسٹس بابر ستارنے استفسارکیا آڈیوکون ریکارڈ کررہاہے،لطیف کھوسہ نے کہا سب کو پتاہے کون ریکارڈ کرتاہے،جسٹس بابر ستار نے کہا ہم مفروضے پر تو نہیں چل سکتے،لطیف کھوسہ نے کہا یہ میرانہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے،وکیل موکل سے آزادی سے بات نہ کر سکے تو نظام انصاف کیسے چلے گا،عدالت نے مزید سماعت 11 دسمبر تک ملتوی کر دی

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 