01:28 pm
زرمبادلہ  ذخائر 13 ارب ڈالر تک بڑھ جائینگے  ،پاکستان کی  یقین دہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی آئی ایم ایف کو آئندہ سال کیلئے زرمبادلہ ذخائر 13اعشاریہ6 ارب ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی،آئندہ مالی سال کے دوران 6اعشاریہ 34 ارب ڈالر کے قرضوں کو رول اوور کرایا جائے گا،
آئی ایم ایف سے آئندہ مالی سال کیلئے بیرونی سرمایہ ایک اعشاریہ31 ارب ڈالر بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے جبکہ رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری 70 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ایس آئی ایف سی کردار ادا کرے گی۔ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کیلئے یقین دہانیاں نئے قرض پروگرام کیلئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 