12:29 pm
لاہور آلودہ ترین شہر بن گیا،انتظامیہ خاموش

لاہور(نیوز ڈیسک) کراچی میں فضائی آلودگی عروج پر پہنچ گئی،
محکمہ موسمیات نے موسم مزید خشک رہنے کی پیش گوکئی کردی دوسری طرف لاہور میں ایک بار پھر فضائی آلودگی بڑھنے لگی،ایئر کوالٹی انڈیکس 284 ریکارڈ ،آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا ، شاہراہ قائدکے قریب ایئر کوالٹی انڈیکس 505 ریکارڈ ،ڈیفنس کے علاقہ میں ایئر کوالٹی انڈیکس 422 ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں سموگ کے باعث شہریوں کو نزلہ، زکام، بخار اور گلے میں انفیکشن کی شکایات بڑ ھنے لگیں ما ہر ین صحت کی شہریوں کو ما سک پہننے اور احتیا طی تدابیر اختیا ر کر نے کی ہدایت،، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے سموگ سے متعلق اگلا ہفتہ مشکل ہے، بچوں کے امتحانات ہورہے ہیں، اس وجہ سے اسکول بھی بند نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 