01:23 pm
معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا،نوازشریف

سلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ کچھ کرداروں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا،
معیشت میں بدنظمی 2019 میں شروع ہوئی، 2022 میں بھٹہ بیٹھ گیا، ملک سے ایسا سلوک کرنے والوں کا محاسبہ ہونا چاہئے۔ ۔ نجی ٹی وی کےمطابق لاہور میں سابق وزیراعظم نوازشریف کا اجلاس سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ اچھی بھلی حکومت اناڑی کے ہاتھ میں دے دی، جب کرنسی غیر مستحکم ہوتی ہے تو ہر چیز غیر مستحکم ہو جاتی ہے، قوم نے پچھلے 4 سالوں میں مشکل دور دیکھا ہے۔ 2017 میں جب میں وزیراعظم تھا تو ملک میں ترقی عروج پر تھی۔ ہمارے دور میں معاشرہ ہر لحاظ سے آگے بڑھ رہا تھا۔ 2019 سے معیشت غیر مستحکم ہوئی، ہم آ کر نہ سنبھالتے تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چین، ایران اور افغانستان سے معاملات ٹھیک کرنا ہیں، ہمارے دور میں مودی اور واجپائی پاکستان آئے۔ اردگردکے ممالک سے ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ ملک سے ایسا سلوک کرنے والوں کا محاسبہ ہونا چاہئے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 