10:06 am
جہلم ویلی، شر پسندوں نے تین جنگلوں کو آگ لگا دی، محکمہ جنگلات حکام خاموش تماشائی  

جہلم ویلی، شر پسندوں نے تین جنگلوں کو آگ لگا دی، محکمہ جنگلات حکام خاموش تماشائی  

10:06 am

ہٹیاں بالا(نیوزڈیسک)ہٹیاں بالا کے مزید تین جنگلوں میں شر پسندوں نے آگ لگا دی ،تجدید جنگلات کی جانب سے لگائے گئے ہزاروں چھوٹے اور سینکڑوں بڑے پودے جل گئے قومی خزانہ کو بھاری نقصان،عوامی حلقوں نے وزیر اعظم،وزیر جنگلات،چیف سیکرٹری اور سیکرٹری جنگلات سے فوری نوٹس لینے اور شر پسندوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ کردیا
۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز شر پسندوں نے بنی حافظ سے ملحقہ،سڑک چناری اورجسکول کے جنگلات میں آگ لگادی جس کے باعث بڑے پیمانے پر چھوٹے،بڑے درخت جنگلی حیات اور ان کے گھر جل کر خاکستر ہو گئے بنی حافظ سے ملحقہ محکمہ تجدید جنگلات کی طرف سے کی گئی شجرکاری کا بڑا پیمانے پر نقصان ہو گیاآگ بے قابو ہو کر پورے جنگل میں پھیل گئی ممبر لوکل کونسل سید جواد ہمدانی،چوہدری ریاض،صاحبزادہ عادل،چوہدری آفاق، شیخ جازب منیر، چوہدری فیاض اور ملحقہ گاؤں سے عوام علاقہ آگ پر قابو کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن وہ قابو نہ کر پائے ان کا کہنا تھا کہ ایسے شرپسند عناصر کے خلاف بلاتخصیص کاروائی کی جائے، ملحقہ آبادی نے پچھلے دو سال سے جنگل کی حفاظت کی اپنے مال مویشیوں کو بھی جنگل کی طرف نہیں جانے دیاشرپسند عناصر نے جنگل کے بڑے حصے کو نقصان پہنچا دیا ہے دریں اثناء بدھ کے دن چناری رینج آفس سے ملحقہ جنگل کو بھی شر پسندوں نے آگ لگادی اس کے علاوہ چناری سے ملحقہ گاؤں جسکول کے جنگل میں بھی شر پسندوں نے دوبارہ آگ لگا دی سیکڑوں قیمتی درختوں سمیت جنگلی حیات کے مساکن تباہ ہو گئے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ محکمہ جنگلات ایسے افراد کے خلاف مشتبہ ایف آئی آر درج کروائے جنگل کو آگ لگانے والوں کو تلاش کرنا پولیس کا کام ہے ایسے افراد ناقابل معافی ہیں جو قومی جنگلات کو جلا کر جہلم ویلی کے قدرتی حسن کو تباہ کر رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد