02:05 pm
 علی شان سونی کی اسمبلی رکنیت معطل،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(نیوزڈیسک) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020ء کی دفعہ 78کی ذیلی دفعہ (4)کی منشاء کے مطابق ہر رکن اسمبلی پر لازم ہے کہ
وہ ہر سال 30جون سے پہلے کے اپنے اور اپنی زیرِ کفالت بیوی بچوں کے اثاثہ جات کی تفصیل اسی سال 31دسمبر سے قبل آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروائے۔ کمیشن ہٰذا نے متذکرہ بالا قانون کی رُو سے جملہ اراکین اسمبلی کو بذریعہ پریس ریلیز یاددہانی جاری کرتے ہوئے تحریر کیا تھا کہ وہ تحت قانون اپنے سالانہ اثاثہ جات کی تفصیل مورخہ 15جنوری 2024ء تک بہرصورت آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن میں جمع کروائیں بصورت دیگر تحت قانون ان کی رکنیت آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سے معطل کر دی جائے گی لیکن ابھی تک ایک رکن اسمبلی چوہدری علی شان سونی حلقہ ایل اے 6-بھمبر 2-نے اپنے اثاثہ جات برائے مالی سال 2022-23 کی تفصیل کمیشن ہٰذا میں جمع نہیں کروائی۔بحالات بالا آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن بمنشاء آزادجموں وکشمیر ا لیکشنز ایکٹ 2020کی دفعہ 78کی ذیلی دفعہ (6)کی رو سے 16جنوری سے رکن اسمبلی چوہدری علی شان سونی حلقہ ایل اے 6- بھمبر 2- کی رکنیت معطل کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ رکن اسمبلی کی رکنیت اس وقت تک معطل رہے گی جب تک وہ اپنے اثاثہ جات برائے مالی سال 2022-23کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرواتے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں