09:53 pm
انتخابات سے قبل بلوچستان میں انٹرنیٹ سروس سے متعلق اہم فیصلہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کی نگراں حکومت نے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل صوبے میں انٹرنیٹ سروس سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔اتوار کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرنگراں صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات جان اچکزئی نےپیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ صوبے میں حساس پولنگ اسٹیشن والے علاقوں میں انٹرنیٹ کی سروس کومعطل رکھاجائے گانگراں صوبائی وزیر نے کہا کہ الیکشن سے قبل انٹرنیٹ کی خدمات کو عارضی طور پر روکا جائے گا۔ جان اچکزئی نے بتایا کہ تربت، مچھ، چمن سمیت مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ رسائی محدود
مزیدپڑھیں:کون سی گاڑیوں کو5فروری کے بعد موٹروے پرداخلے کی اجازت نہیں ہوگی ؟یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی
 
کی جائے گی۔نگراں صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات نے بتایا کہ دہشت گردوں کی جانب سے سوشل میڈیا استعمال کرنے کا خدشہ ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم کودہشتگرد مواصلاتی مقاصد کیلیے استعمال کر سکتے ہیں۔نگراں وزیراطلاعات کاکہناتھا کہ عام شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانا انتہائی اہم ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں