06:52 pm
نتائج سے لگتا ہے کہ تحریک انصاف سب سے بڑی جماعت ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ٹرینڈ پی ٹی آئی کے حق میں ہے، نتائج سے لگتا ہے کہ پی ٹی آئی سب سے بڑی جماعت ہے۔نجی ٹی وی گفتگو میں مفتاح اسماعیل کاکہناتھا کہ نتائج انتہائی غیر متوقع ہیں، گزشتہ روز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی مسلم لیگ (ن) کی اہم نشستوں پر بھی آگے تھی۔ن لیگ کے سابق رہنماء نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نہ صرف خیبرپختونخوا بلکہ پنجاب میں بھی سب کو پیچھے چھوڑ دیامفتاح اسماعیل نے کہا کہ 1997 میں مسلم لیگ (ن) کے ووٹر ٹرن آؤٹ کی طرح پی ٹی آئی کا ٹرن
مزیدپڑھیں:ایک اوربڑا اپ سیٹ، مولانا عبدالاکبر چترالی ہار گئے
 
آؤٹ بھی اتنا ہی تھا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی سے ڈوب گئی ہے 1997 میں مسلم لیگ (ن) کے ووٹر ٹرن آؤٹ کی طرح پی ٹی آئی کا ٹرن آؤٹ بھی اتنا ہی تھا مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی سے ڈوب گئی ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 