09:34 pm
مسلم لیگ ن حکومت کرنے کا اخلاقی حق کھو چکی، محمد زبیر

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق گورنر سندھ محمد زبیرنے کہاکہ وہ اس بات پر بالکل حیران نہیں کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار قومی اور کے پی و پنجاب کی اسمبلیوں میں اکثریتی تعداد میں موجود ہیں جس کی پہلے کبھی نظیر نہیں ملتی۔جمعہ کوسماجی را بطوں کی سائٹ ایکس پرشیئرکیے گئے اپنے پیغام میں سابق گورنرسندھ کاکہناتھاکہ نتائج کے اعلان میں غیر معمولی تاخیر نے اس عمل کو مکمل طور پر مشکوک بنا دیا ہے جس کے بعد اب ن لیگ کو حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی اختیار نہیں بچا ہے۔محمد زبیر نےاپنے
مزیدپڑھیں:بکائوپارلیمنٹ نہیں جائیں گے، محمود خان اچکزئی کا اعلان

ایک اور ٹوئٹ میں ن لیگ کے ناراض رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے پیش کردہ تجاویز کو صائب قرار دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی نتائج نے وہ باتیں درست ثابت کر دیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کی خاطر ان کا مشورہ مان لیا جانا چاہیے تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں