10:26 pm
نواز شریف نے خود کو وزیراعظم کے طور پر پیش کرنے میں جلد بازی کی ہے،خورشید شاہ

سکھر(ویب ڈیسک )رہنما ءپاکستان پیپلزپارٹی سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ میاںنواز شریف نے خود کو وزیراعظم کے طور پر پیش کرنے میں بہت جلد بازی کی ہے، کیا مسلم لیگ ن اکثریتی جماعت ہے؟جمعہ کونجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہاکہ اگر نوازشریف کی جانب سے خود کو وزیراعظم ظاہر کر کے اتحادی حکومت بنانے کی بات کی جائے گی تو میرا نہیں خیال کے پارٹی ان کے ساتھ جائے گی۔خورشید شاہ نے کہاکہ ابھی تو پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدوار بھی ہیں جنہوں نے بہتر گھنٹوں میں کسی بھی پارٹی کو جوائن کرنے
مزیدپڑھیں:عام انتخابات،شیر افضل مروت نے بھی میدان مارلیا
سے متعلق فیصلہ کرنا ہے، سیاست میں کچھ بھی حرف آخر نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں