11:01 pm
سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، قلعہ سیف اللہ اور پشین حملوں کا ماسٹر مائنڈ مارا گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ڈسٹرکٹ قلعہ سیف اللہ میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ، جس میں داعش سے تعلق رکھنے والا دہشت گردعبد الشکور، المعروف نعمان المعروف ابو حمزہ خراسانی مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والا دہشت گردقلعہ سیف اللہ اور پشین میں سات فروری کو ہونے والے بم حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ ہلاک ہونے والا دہشت گردلاانفورسمنٹ ایجنسیز کو انتہائی مطلوب تھا اور بلوچستان میں خودکش دھماکوں کی منصوبہ بندی کر رہا
مزیدپڑھیں: جماعت اسلامی کےاسلام آبادسے قومی اسمبلی کے تینوں امیدواروں کا دھرنے دینے کا اعلان
 
تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہناہے کہ سیکیورٹی فورسز بلوچستان کا امن و استحکام تباہ کرنے کی سازشیں نا کام بنادیں گی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں