09:48 pm
 13 ووٹ لینے والے آزاد امیدوار نے این اے 241 کا نتیجہ چیلنج کردیا

کراچی(آئی این پی)کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 241 پرپاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کی کامیابی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔واضح رہے کہ کراچی ساوتھ 3 کی اس نشست پر غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی امیدوار مرزا اختیار بیگ 52 ہزار 456 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔اس نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم شیر زمان 48 ہزار 610 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔تاہم اس نشست پر 13 ووٹ لینے والے آزاد امیدوار جاوید چھتاری کی جانب سے نتائج کو سندھ ہائیکورٹ میں
مزیدپڑھیں:این 64گجرات کانتیجہ روک دیاگیا
 
چیلنج کیا گیا۔انہوں نے اپنی درخواست میں استدعا کی کہ عدالت الیکشن کمیشن کے فارم 47 کو عدالت کالعدم قرار دے۔درخواستگزار نے استدعا کی کہ عدالت الیکشن کمیشن کو ووٹوں کی دوبارہ گتنی کا حکم دے۔
 
تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں