06:23 pm
ہوسکتا ہے کہ مجھے ریاست دشمن قرار دے دیا جائے،ایمل ولی کاتمام حلقے کھولنے کامطالبہ

پشاور(ویب ڈیسک )صوبائی صدرعوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہیں، عوام نیشنل پارٹی تمام حلقوں کو کھولنے کا مطالبہ کرتی ہے،اتوار کوپشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمل ولی کا کہناتھا کہ آٹھ فروری کوالیکشن کم اورسودا گری کا بازار زیادہ تھے، ہمارے کئی ساتھیوں کو زخمی کیا گیا، ایسے لوگوں کو اسمبلی میں پہنچایا گیا جو خود چل بھی نہیں سکتے۔ایمل ولی کاکہناتھاکہ کٹھ پتلی اسمبلی کے ذریعے اٹھار ہویں ترمیم کو رول بیک کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ قوم پرست رہنماؤں کو باہر کرنے کا
مزیدپڑھیں:انتخابی نتائج کے حوالے سے شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، اعظم نذیر
 
ردعمل تاریخ ساز ثابت ہوگا، ہمیں اپنی قوم کی ترجمانی کے لیے کسی پارلیمان کی ضرورت نہیں ہے۔صوبائی صدرعوامی نیشنل پارٹی نے کہا کہ ہمیں ریاست کے مخالف نہ بنایا جائے،ہوسکتا ہے کہ مجھے ریاست دشمن قرار دے دیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 