10:01 pm
  این اے 55 راولپنڈی کا  انتخابی نتیجہ روک دیاگیا

راولپنڈی (آئی این پی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نےپاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار راجہ بشارت کی پیٹشن پر این اے 55 راولپنڈی کا انتخابی نتیجہ روک دیاجبکہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارچوہدری نذیر کی پیٹشن پر پی پی 11راولپنڈی کے نتائج پر بھی حکم امتناعی جاری کر دیا ریٹرننگ افسر سے جواب طلب تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت کی پیٹشن پر این اے 55 راولپنڈی کے انتخابی نتائج روک دیا ہے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسر سے جواب طلب کر لیاہے۔ راجہ بشارت کی پیٹشن ان کے وکیل
مزیدپڑھیں:رائے ونڈ سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی 
سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ نے دائر کی جس میں انھوںنے کہا کہ پولنگ اسٹیشنز کے نتائج فارم 45 کے مطابق 50 ہزار سے زائد ووٹ سے راجہ بشارت الیکشن جیت گئے تھے، تمام ٹی وی چینلز بھی راجہ بشارت کی لیڈ اور جیت کی بابت اعلان کرتے رہے۔سردار عبدالرازق کا کہنا ہے کہ رات کی تاریکی میں شب خون مار کر رزلٹ تبدیل کیا گیا،

فارم 47 فارم 45 کو نظرانداز کر کے جعلی طور پر تیار کیا گیا۔وکیل راجہ بشارت کے دالائل پے الیکشن کمشن نے ابتدائی سماعت کے بعد این اے 55 کے انتخابی نتائج روکتے ہوئے آر او سے جواب طلب کر لیا ہے۔جبکہ دوسری جانب الیکشن کمشن نے آزاد میدوار پی ٹی آئی کے چوہدری نذیر کی پیٹشن پر پی پی 11راولپنڈی کے نتائج پر بھی حکم امتناعی جاری کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں