04:36 pm
 جعلی فارم 45 بنایا، ہمارے دستخط، انگوٹھے کہاں سے لائیں گے؟ عثمان ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق سیاستدان عثمان ڈار نے ووٹ چوری ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جعلی فارم 45 بنایا، یہ لوگ ہمارے دستخط، انگوٹھے کہاں سے لائیں گے۔

ریحانہ ڈار اور ان کے بیٹے عثمان ڈار نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کی۔

ادھر عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وہ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست کرنے آئے ہیں کہ ان کا نوٹیفکیشن روکا جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خواجہ آصف 3 الیکشن ہار چکے ہیں، اس بار بھی خواجہ آصف 354 پولنگ اسٹیشنز سے ہارے ہیں، ہمارے پاس تمام فارم 45 ہیں، خواجہ آصف اور ان کی ٹیم نے آج تک ایک بھی فارم 45 پبلک نہیں کیا۔ ہم نے اپنے تمام فارم 45سب کو پیش کیے ہیں۔
عثمان ڈار نے کہا کہ میری والدہ ان کے خلاف درخواست دائر کرنے جارہی ہیں، میری والدہ 50 ہزار ووٹوں سے جیت رہی تھیں، انہیں شکست ہوئی، میں نے سیاست چھوڑ دی ہے لیکن میں اپنی والدہ کو نہیں چھوڑ سکتا۔

عثمان ڈار نے کہا کہ نواز شریف کو پتہ چل گیا کہ وہ ہار چکے ہیں، غیر شادی شدہ خاتون کو انتخابی مہم چلانے کی بھی اجازت نہیں دی گئی، سیالکوٹ کے ووٹرز کی توہین کی گئی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ خواجہ سعد رفیق نے اپنی شکست تسلیم کرلی، سیالکوٹ کے ووٹرز کے حق پر ڈاکہ ڈالا گیا، امید ہے الیکشن کمیشن انصاف کرے گا۔

دوسری جانب ریحانہ ڈار نے کہا کہ مجھے آر او آفس جانے نہیں دیا گیا اور دھکے دیے گئے، میں الیکشن جیت چکی ہوں، سیالکوٹ خواجہ آصف کو نہیں مانتا، ڈکا نہیں ہونے دوں گا، سچ کی جیت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں