05:58 pm
تحریک انصاف کی حمایت سے جیت کر ن لیگ میں شامل ہونے والے وسیم قا در کون ہیں؟

تحریک انصاف کی حمایت سے جیت کر ن لیگ میں شامل ہونے والے وسیم قا در کون ہیں؟

05:58 pm

وسیم قادر ولد چوہدری غلام قادر گیارہ نومبر 1963 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے 1989 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کیا۔ آپ پیشے کے اعتبار سے تاجر ہیں۔ پہلی بار دوہزار آٹھ کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے قبل ازیں تقریبا بیس سال ناروے میں مقیم رہے ۔ وہ انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔
مزیدپڑھیں:جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی کارکن طیبہ راجہ کی ضمانت منظور
 

بین الاقوامی امپائر
وسیم قادر ہاکی کے کھلاڑی ہیں اور ناروے میں بین الاقوامی امپائر کی حیثیت سے با کی میچوں کی نگرانی کر چکے ہیں۔ ان کے والد کا سیاسی کیر ئیر تقریبا30 سال کے عرصے تک پھیل رہا ہے ۔ 1988-90 کے دوران پنجاب اسمبلی کے رکن رہے اور اپنے سیاسی کیرئیر کے دوران انہیں بہت ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور مارشل لا کے تحت 7 سال تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے بندر ہے۔
حمزہ شہبازسے چپقلش
دوہزار آٹھ میں وسیم قا در ن لیگ سے ایم پی اے منتخب ہوئے اور دوہزار پندرہ میں ن لیگ نے وسیم قادر کو ڈپٹی میئر لاہور بنا دیا لیکن کچھ عرصہ بعد وسیم قادر کی حمزہ شہباز کے ساتھ چپقلش ہوئی اور انہوں نے یہ کہہ کرمسلم لیگ ن لیگ کو خیر باد کہہ دیا کہ یہاں پر ورکرز اور رہنماؤں کی کوئی قدر نہیں
تحریک انصاف میں شمولیت

دوہزار اٹھارہ میں وسیم قادر نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی جوائن کرلیں ۔ اس وقت وزیر اعلی پنجاب عثمان بز دار نے ان کے گلے میں پاکستان تحریک انصاف کا مفلر ڈالا مشکل حالات میں پاکستان تحریک انصاف نے انہیں پارٹی کا جنرل سیکرٹری لاہور مقر ر کیا اور اب دوہزار چوبیس کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کے طور پر لاہور کے حلقہ این اے ایک سواکیس میں الیکشن اڑ اور ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر کوتقریبا آٹھ ہزار کی لیڈ سے شکست دی۔

پاکستان مسلم لیگ ن میں واپسی
کامیابی کے بعد ایم این اے وسیم قادر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑکران 
لیگ جو ائن کرلی ہے۔ مسلم لیگ ن نے وسیم قادر کی شمولیت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی پہلی وکٹ گر گئی
 

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد