06:52 pm
جہانگیر ترین کی صلاحیتوں سےکوئی حکومت فائدہ نہیں اٹھاسکی،عبد العلیم خان 

لاہور(ویب ڈیسک )صدراستحکام پاکستان پارٹی عبد العلیم خان نے پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین کے پارٹی عہدے سے مستعفی اور سیاست چھوڑنے کے فیصلے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ  جہانگیر ترین کےفیصلے سے دلی طورپر دکھ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں وہ اعلیٰ پائے کے پروفیشنل ہیں،پیر کواپنے بیان میں علیم خان کاکہناتھاکہ جہانگیر ترین کاکسی بھی حکومت میں ہونا اُس حکومت کیلئے اعزازکی بات ہے لیکن بدقسمتی سےکوئی حکومت بھی ان کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں اٹھاسکی انہوں نے کہاکہ جہانگیرخان ترین کوبطورچھوٹا بھائی
مزیدپڑھیں:پرویز خٹکنے سیاست اورپارٹی چھوڑنے کی خبروں کی تردیدکردی
 
اورصدر آئی پی پی خراج تحسین پیش کرتا ہوں، وہ ہمیشہ آئی پی پی اور ہم سب کے سرپرست اعلیٰ رہیں گے،علیم خان نے کہاکہ جہانگیرترین کی فلاحی سرگرمیاں بھی لائق تحسین، سیاست سے ہٹ کر وہ درد دل رکھنے والی شخصیت ہیں،خیال رہے کہ عام انتخابات میں شکست کے جہانگیر ترین نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں