07:09 pm
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن  نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کومسترد کر دیا، الیکشن کمیشن نے  اپنے اعلامیہ میں کہا کہ اکا دکا واقعات سے انکار نہیں، تدارک کیلئے متعلقہ فورمز موجود ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شکایات پر فوری فیصلے کیے جا رہے ہیں، مشکلات اور مسائل کے باوجود آٹھ  فروری کو انتخابی عمل پُرامن اور منظم رکھنے میں کامیاب رہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق انتخابات ایک بہت بڑا آپریشن تھا جسے کامیابی سےمکمل کیا،الیکشن مانیٹرنگ سسٹم نے آر اوز کے دفاتر میں تسلی بخش کام کیا، موبائل سروس کی
مزیدپڑھیں:جہانگیر ترین کی صلاحیتوں سےکوئی حکومت فائدہ نہیں اٹھاسکی،عبد العلیم خان 
بندش سے پریذائیڈنگ افسران الیکٹرانک ڈیٹا بھیجنے سے قاصر رہے۔اعلامیہ کے مطابق معمول کی کوآرڈی نیشن اور نقل و حمل کو موبائل سروس کی بندش نے بری طرح متاثر کیا، دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کا پہلا نتیجہ اگلے روز صبح چار بجے موصول ہوا تھا، اس مرتبہ پہلا نتیجہ رات 2 بجے موصول ہوا۔

انتخابات کے نتائج کچھ حلقوں کے علاوہ  ڈیڑھ دن میں مکمل کیے گئے، دوہزاراٹھارہ کے انتخابات میں نتائج کی تکمیل میں تین روز لگے تھے، کچھ حلقوں میں نتائج کی تاخیر سے کسی مخصوص سیاسی جماعت کو فائدہ یا نقصان نہیں پہنچاترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے انعقاد سے پہلے اور انتخابی عمل کے دوران الیکشن کمیشن کو بے پناہ چیلنجز درپیش تھے۔
 
تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں