08:33 pm
 غیر مسلم میاں بیوی کاقبول اسلام

 غیر مسلم میاں بیوی کاقبول اسلام

08:33 pm

بالاکوٹ (ویب ڈیسک )خیبرپختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی نے اسلام قبول کرلیا۔ اسلام قبول کرنے والے جوڑے نعمان اور سمیرا کا کہنا ہے کہ دونوں نے مرضی اور خوشی سے اسلام قبول کیا، کسی نے زبردستی نہیں کی۔قبول اسلام کے بعد انھیں ہار پہنائے گئے اور ان کا دوبارہ نکاح بھی پڑھایا گیا، جوڑے نے بالاکوٹ میں جانشین قاضی خلیل احمد، قاضی ابراہیم خلیل کے ہاتھوں اسلام قبول کیا۔ اسلام قبول کرنے والے نعمان نے اس موقع پرنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا تعلق
مزیدپڑھیں:پاک فضائیہ کےتربیتی طیارے کی کھیتوں میں ایمرجنسی لینڈنگ
 
گجرات سے ہے اور وہ نو سال سے مشہور سیاحتی مقام شوگران میں ایک ہوٹل پر کام کرتے ہیں۔

نعمان کے مطابق وہ مسلمانوں کے اخلاق اور نماز سے متاثر ہوئے، اپنی بیوی سمیرا سے مشورہ کیا اور دونوں اسلام میں داخل ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

مشکلات سے کبھی مایوس نہیں ہوئے،جو ناکامی سے ڈرتا ہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا، نواز شریف 

پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے ٹی وی شو میں مذاق کرنے پر کامیڈین کو تھپڑدے مارے ،دیکھیں ویڈیو 

یوٹیلٹی سٹورز اشیاء ضروریہ عام مارکیٹ  سے بھی مہنگے داموں فروخت کرنے  لگے ،قیمتوں میں فرق دیکھیں اس خبر میں

مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی،ن لیگی قائد نواز شریف کا دعویٰ 

ملک میں صدارتی الیکشن کس تاریخ  کو ہونیوالے ہیں ؟دیکھیں خبرمیں

سندھ اسمبلی کے باہر سیاسی جماعتوں کا احتجاج، کارکنان گرفتار،ٹریفک نظام درہم پرہم 

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

راولپنڈی، گیس لیکج کے باعث   خوفناک دھماکہ، تفصیل جانیں

پابندی کے باوجود میں بسنت منانے پر  سینکڑوں افراد کو گرفتارکر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے تازہ ترین پارٹی پوزیشنز شیئر کر دیں گئیں 

حمزہ شہباز کو مرکز میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ،دیکھیں تفصیل 

تعلیمی اداروں میں26 فروری کو تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری،تفصیل خبر میں