پاکستان
وزیر اعظم نواز شریف کا استعفیٰ ۔۔ سپیکر قومی اسمبلی نے اہم ترین اعلان کر ڈالا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور( این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کسی کے کہنے یا دباؤ پر ہرگز استعفیٰ نہیں دیں گے ،عالمی عدالت انصاف کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کی پھانسی روکے جانے کا فیصلہ عارضی ہے ،اس معاملے پر سیاست ہو گی تو دشمن کو حوصلہ ملے گا ،پا
ملکی سیاست میں ہلچل ۔۔ فردوس عاشق اعوان کے بعد ایک اور بہت بڑا دھماکہ ۔۔ کون سی 6اہم اترین شخصیات پی ٹی آئی سے آملیں ؟ 
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں پیپلزپارٹی شدید دھچکا پہنچانے کے لیے اپنی سرگرمیاں تیز کردی ہیں ۔صوبے کی حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے 6سے زائد ارکان اسمبلی نے پس پردہ رابطوں میں پی ٹی آئی قیادت کو پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی کرادی ہے ۔ آصف علی زرداری نے صورت حال کو سنگینی کو مح
بریکنگ نیوز ’’وزیر اعظم اب چھٹی کریں ‘‘ سپریم کورٹ پاکستان نے نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ بار اور سپریم کورٹ بار نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وزیراعظم میاں نواز شریف سے 27 مئی تک استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ نواز شریف فوری طور پر مستعفی ہو کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں اور اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے کو فوراً عہدو
ملکی سیاست میں آج کا سب سے بڑا دھماکہ ۔۔ سیاست کا بہت بڑا نام پیپلز پارٹی میں شامل ہو گیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ایم پی اے حاجی مقبول فتیانہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صڈر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری سے سابق ایم پی اے مقبول فتیانہ اور مسز فردوس فتیانہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران سابق ایم پی اے حاجی مقبول فتیانہ نے آصف زردا
پاکستان کے اہم ترین تعلیمی ادارے پر حملہ ۔۔ خون کی ندیاں بہہ گئیں ۔۔ حالات قابو سے باہر ہونے کے بعد رینجرز کو طلب کر لیا گیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے 2گروپس کے مابین لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے ۔ حالات قابو سے باہر ہونے کے بعد اب یونیورسٹی انتظامیہ نے پاکستان رینجرز کو طلب کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کے 2گروپوں میں لڑائی خوفناک صورتحال اختیار کر گئی ہے
پاکستان کے انتہائی معروف بڑے تعلیمی ادارے پر حملہ۔۔ خون کی ندیاں بہہ گئیں ۔ پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ کی 2تنظیموں کے درمیان خوفناک جھڑپیں ، حالات کشیدہ ۔ تفصیلات کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ کے 2گروپوں میں لڑائی خوفناک صورتحال اختیار کر گئی ہے جبکہ پولیس بھی کچھ بھی نہیں کر پا رہی۔ طلبہ آپس میں ایک دوسرے پر کھلم کھلا فائرنگ
کسی طرح کلبھوشن کو چھڑوا لائو تو ہم تمہیں ۔۔۔! پاکستان کی 2انتہائی اہم شخصیات کو بھارت نے خطرناک ٹاسک دیدیا ۔۔ انعام میں کیا دیں گے ؟
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مبشرلقمان نے بتایا کہ ہربیار مری ، مہران مری اور برہمداغ بگٹی نے بھارتی شہریت کی درخواست دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان تینوں نے بھارتی شہریت حاصل کرنے کے لیے اپنے کاغذات بھارتی کی وزارت داخلہ کے دفتر میں جمع کروا دئے ہیں۔ مبشر لقمان نے ا
عالمی عدالت جو بھی فیصلہ کرے پاکستان کیا کام کر ے گا ؟ سجن جندال پاکستان کیوں آیا ؟ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کاتہلکہ خیز انکشاف
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیرامورخارجہ سرتاج عزیزنے کہاہے کہ بھارتی عمل سے پاکستان کاکشمیرایشوپرعالمی عدالت جانے کاراستہ کھل گیا، بھارتی جج نے ماناکہ عالمی عدالت میں جاکرغلطی کردی،عالمی عدالت نے قونصلررسائی کیلئے حکم نہیں دیا،وکیل خاورقریشی کوتعینات کرنے کافیصلہ متفقہ تھا،عالمی عدال
بریکنگ نیوز عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ، ہزاروں پاکستانیوں نے جمع ہو کر کلبھوشن یادیو کو پھانسی دیدی
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف کی جانب سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا پر حکم امتناع جاری کرنے اور اس کی سزا پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف سکھر کے شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی۔ اس موقع پر مظاہرین نے بھارتی جاسوس کا پتلا بھی اٹھا رکھا تھا جسے علامتی پھانسی بھی دی گئی۔
کلبھوشن یادیو کو اگر آئی ایس آئی نہ پکڑتی تو وہ کیا ہولناک کام کرنے والا تھا ؟ وفاقی وزیر داخلہ کے بیان نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جہاں اختلاف ، کمزوری اور ابہام موجود نہ ہو تو اسے ڈھونڈنا نہیں چاہئے۔ ہفتہ کو وارسک میں ایف سی کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی اب
پاکستانی حکومت کلبھوشن معاملہ پر کیا چاہتی ہے۔۔۔؟اندر کی بات سامنے آگئی
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ نگار زید حامد نے کہا کہ بات ڈپلومیسی کے مضبوط ہونے کی نہیں ہے۔ بات یہ بھی نہیں ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں انڈیا کی لابی کتنی مضبوط ہے، یا بھارت کے پاس کیس کتنا مضبوط تھا، یا عالمی عدالت انصاف میں بھارت کا اثر و رسوخ کتنا ہ
پشاور کسی بڑی تباہی سے بچ گیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
پشاور (ویب ڈیسک) پولیس اور حساس اداروں نے گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر پشاور کے مضافات میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹریننگ سکول سے بڑی تعداد میں بارودی مواد برآمد، خودکش جیکٹ، بم تیار کرنے کے فارمولے وغیرہ برآمد کر لئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پ
امریکا اسلام دشمن نہیں، سعو دی وزیرخارجہ
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
ریاض(ویب ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ اور مغرب اسلامی دنیا کے دشمن نہیں ہیں،انہوں نے یہ بات ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے سے پہلے کہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدر بننے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں سعودی عرب، اسرائیل اور ویٹیکن جا رہے ہیں۔ یع
یہ تو ہونا ہی تھا ۔۔۔! بختاور بھٹو اورعامر خان کی ویڈیو ،باکسر نے بڑا اعلان کر دیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
نارووال (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ بختاور بھٹو شوق کیلئے مجھ سے باکسنگ سیکھتی ہے،سیاست بہت مشکل کام ہے اور میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق معروف باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ سوہاوا میں یتیم بچوں کے لئے کمپلیکس بناؤں گا،عامر خان فاؤنڈیشن
رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا گیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں دفاتر صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعۃ المبارک کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر 1 بجے تک ہونگے۔ نوٹیفکیشن میں ہفتہ میں 6 دن کھلے
عالمی عدالت کا کلبھوشن بارے فیصلہ ، سابق آرمی چیف نے دوٹوک جواب دیدیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر پاکستان پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی پر رائے دینے کا کسی کو حق نہیں ،کلبھوشن بارے عالمی عدالت کا فیصلہ غلط ہے، تسلیم نہیں کرنا چاہیے ، بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کررہا ہے،ڈان لیکس کے معاملے پر آرمی چیف نے پاک فوج کی عزت کا مکمل خیال رکھا ہو گا۔نجی ٹی وی چ
آئندہ دو روز کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، ملتان، سرگودھا، ساہیوال، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا،کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ت
وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھتیجا اپنے ہی بھائی کے ہاتھوں قتل
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
ٹھٹھہ (ویب ڈیسک ) ٹھٹھہ کے نواحی علاقے دھابیجی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کے بھتیجے کو قتل کر دیا گیا ۔نیو نیوز کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے دھابیجی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے بھتیجے اصغر زہری کو بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اصغر زہری کو بھائی نے نامعلو م
عالمی عدالت میں پاکستان کی تیاری نا مکمل، سرتاج عزیز نے تسلیم کر لیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اعتراف کر لیا کہ کلبھوشن کیس میں تیاری مکمل نہیں تھی جو فیصلہ آیا وہی متوقع تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خارجہ نے کلبھوشن کیس کے حوالے سے اعتراف کر لیا کہ کیس کی مکمل تیار ی نہیں تھی، عالمی عدالت نے جو فیصلہ دیا اس کی توقع تھی۔ مشیر خارجہ سرتارج عزیز نے کہا ہے
کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس اور”را“ایجنٹ ہے اور اس کے معاملے پر کسی قسم کا ابہام نہیں
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
پشاور (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ے کہ کلبھوشن یادیو بھارتی جاسوس اور”را“ایجنٹ ہے اور اس کے معاملے پر کسی قسم کا ابہام نہیں ہے ۔ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق سزا دی گئی اور اس کا معاملہ آئین کے مطابق منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا ،پشاور میں میڈیا سے گفت
کلبھوشن یادیو سے رابطے، دو افراد گرفتار
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(ویب ڈیسک)شہر قائد میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے رابطوں کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کےمطابق کراچی میں بد امنی پھیلانے کی منصوبہ بندی کرنیوالے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے ادا
ڈاکٹر عامر لیاقت بول ٹی وی چھوڑ کر کہاں جا رہے ہیں؟ دھماکے دار خبر آگئی
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(ویب ڈیسک) ڈاکٹر عامر لیاقت جو کہ بول ٹی وی چینل پر بحیثیت اینکر کام کررہے ہیں ، معروف ٹی وی چینل بول کو بھی خیرباد کہہ دیا ،یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عامر لیاقت بارے کچھ افواہیں گرد ش کررہی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی افواہوں کے مطابق عامر لیاقت نے نجی ٹی وی چینل کو خیرباد کہہ دیا ، معروف اینکر
سوشل میڈیا پرپاک فوج کیخلاف پراپیگنڈاکرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈان لیکس کے معاملے کو لیکر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کے خلاف تحقیقات کے لئے ایف آئی اے نے 33 افراد کی فہرست تیار کرلی ہے۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈان لیکس حکومت اور پاک فوج کے درمیان ڈان لیکس کے معاملات طے پانے کے بعد سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف پراپیگنڈا کر
کپتان کو شدید دھچکا، پی ٹی آئی رہنما ریحام خان سے جاملے، بڑا اعلان ہو گیا
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
ایبٹ آباد(ویب ڈیسک ) ایبٹ آباد ہزارہ کی سیاست میں نیا موڑ، تحریک انصاف ناراض گروپ نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے سیاسی مدد مانگ لی، ناراض گروپ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر اگلے عام انتخابات میں ایبٹ آباد کے تمام حلقوں سے آزاد الیکشن لڑے گا، دونوں طرف سے ملاقات کو خفیہ رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔باوثوق ذ
چارسدہ دستی بم دھماکے، متعدد افراد زخمی
20 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
چارسدہ (ویب ڈیسک ) چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں دستی بم کے5دھماکوں سے 14افراد زخمی ہو گئے ۔دھماکوں سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ایکسپریس نیوز کے مطابق تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں میں یکے بعد دیگرے 5دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 14افراد زخمی ہو گئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے دستی بموں سے
مہمند ایجنسی میں چھ خودکش حملہ آوروں کے داخلے کی اطلاع، کرفیو نافذ
19 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
غلنئی/پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )مہمند ایجنسی میں چھ خودکش حملہ آوروں کے داخلے کی اطلاع، کرفیو نافذ ، تمام تعلیمی ادارے، دفاتر اور بازار بند ہیں اور نقل و حرکت پر مکمل پابندی ،ادھرپشاور کے علاقے داد و¿زئی میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ، ایک گھر کو شدید نقصان پہنچا ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔میڈیارپورٹ کے مطاب
ہری پور‘ دسویں جماعت کے طالب علم سے زیادتی کی کوشش
19 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پو لیس چو کی پنڈ منیم کی حدود میں دسوےں جماعت کے طالب علم سے زیادتی کی کوشش ملزمان نے موبائل پر وےڈےو بنالی ایک ملز م گرفتار دیگر سا تھی فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے پولےس دےگر کو گرفتار کرنے مےں ناکام تفصےلات کے مطابق نواحی علاقہ پنڈ منےم چوکی کی حدود مےں اسا مہ ولد سہیل اختر سکن
لودھراں‘سلنڈر دھماکے کے چار زخمی دم توڑ گئے، 7 کی حالت تشویشناک
19 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
لودھراں(مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں میں 14 مئی کو سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والے چار افراد، ندیم، ریاض ، شاہد اور زین عباس ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں چل بسے۔ ڈاکٹرز کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا جسم 80 سے 100 فیصد تک جھلس چکا تھا۔ جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے
کراچی، انٹربورڈ امتحانات میں نقل مافیا کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
19 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی انٹربورڈ کےامتحانات میں نقل مافیا کے حوالے سے سی ٹی ڈی نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے۔ انٹربورڈ آفس میں گڑبڑ سیاسی جماعت کے کارندے کراتے ہیں۔انٹربورڈ امتحانات میں نقل مافیا کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سیاسی جماعت کے بھرتی کردہ ملازمین نقل مافیا کے
منگھو پیر‘گیس پائپ لائن دھماکا، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے 2 کارکن گرفتار
19 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے منگھو پیر سے قانون نافذ کرنےوالے ادارے اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گیس پائپ لائن اڑانے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے۔گرفتار ملزمان میں ایاز بروہی اور محمد خان شامل ہیں۔ذرائع ک
جعلی کرنسی کا دھندا کرنیوالا گروپ گرفتار
19 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں 7 سال سے جعلی کرنسی کا دھندا کرنے والا گروہ قانون کی گرفت میں آگیا، پولیس نے کروڑوں روپے مالیت کے نوٹ اور مشینری بھی قبضے میں لے لی۔کاغذ پر نوٹ چھپ چکے تھے، کٹائی ہوتے ہی مارکیٹ میں سپلائی بھی ہوجاتے مگر پولیس کو بروقت اطلاع مل گئی۔ جعلی نوٹوں کے اس دھندے میں ایک خاتون بھ
راولپنڈی، شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے میں ملوث 2ملزمان گرفتار
19 مئی‬‮ 2017  -  پاکستان
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی پولیس نے نواحی قصبہ روات میں رشتہ سے انکار پر شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انھیں گرفتار کرلیا۔ایس ایچ او روات بشارت عباسی کے مطابق گزشتہ روزمتاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ان کی شادی 6 سال ق


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved