پاکستان
رینجرز کا چھاپہ،زیر زمین چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )جمعرات کی صبح لانڈھی سیکٹر36/Bمیں رینجرزکازیرحراست ملزمان کی نشاندہی پرچھاپہ زیرزمین چھپایاگیااسلحہ برآمدچھپایاگیااسلحہ میں دستی بم، کلاشنکوف، اورہزاروں گولیاں شامل ہیں،تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح لانڈھی کے علاقے سیکٹر36/Bمیں رینجرزکی بھاری نفری نے داخل ہوتے ہی آنے ا
سمیعہ چوہدری قتل ہے یا طبعی موت، رانا ثنااللہ کی نئی دلیل
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ پانامہ لیکس پاجامہ لیکس بن چکی،عمران خان اپنے مقصد میں ناکام ہو گئے ،پنجاب میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ،ن لیگی خاتون سمیعہ کی موت کی وجہ نشہ تھی ،گارڈن ٹاؤن ڈکیتی اور اداکارہ قسمت بیگ کے ملزموں تک پہنچ چکے ہیں۔راناثنا ءالل
سمیعہ چوہدری کی پر اسرا قتل ، کمرے میں تین لوگ کیا کرتے رہے ؟اہم پیش رفت
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )لاہورمیں ارکانِ اسمبلی کی سرکاری رہائش گاہ چنبہ ہاؤس میں پُراسرارطورپرمردہ پائی گئی مسلم لیگی کارکن سمعیہ چودھری کے حوالےسے مزید انکشافات سامنے آئےہیں۔سمیعہ کی موت کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ چنبہ ہاؤس میں پراسرارطور پرمرنےوالی سمیعہ کاکمرہ کھلا تھا، اندرسے کنڈی نہ
کراچی میئر نے اپنا منصوبہ بتا دیا 100دن کے اندر یہ ہر صورت کر دوں گا، عوام میں خوشی کی لہر
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں کو ٹھیک کرنا ہے ،کراچی میں کچرے کی صفائی اور سڑکیں بنانا ہیں ۔دنیا کچرے سے بجلی بنارہی ہے ہمیں بھی اس طرف جانا چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمیئر کراچی نے سو دن میں شہر کے تین اضلاع میں پارک اور کلینکس بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا
اب دشمنوں کی خیر نہیں ، دو بڑی شخصیات میں اتحاد
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاہور میںوزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ ’میں‘ کی روش نے بے پناہ نقصان کیا ،پاکستان کو آگے لےجانےکےلیے ’ہم ‘کی روش پر چلنا ہوگا۔ دونوں وزراعلیٰ نے
ملک میں ایڈزکے سب سے زیادہ مریض کراچی میں ہونے کا انکشاف
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی (روزنامہ اوصاف)سندھ ایڈزکنٹرول پروگرام کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت اندرون سندھ میں ایچ آئی وی اورایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے.معاشرے میں “ایڈز”کوعموماً ایک خوفناک بیماری سمجھا جاتا ہے جس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، عالمی دن من
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے 24پیسے اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی تھی تاہم حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 70پیسے اضافہ کیا ہے مٹی کے تیل اور
کسان، شان، تلو، سویاسپریم سمیت 24 کوکنگ آئل مضرصحت قرار، خوفناک انکشاف
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
لاہور (روزنامہ اوصاف) پنجاب فوڈ اٹھارتی کیجانب سے حالیہ دنوں کوکنگ آئل اوراورگھی کے معیار کے جائزے کیلئے ایک سروے کیا گیا اور نمونہ جات اکھٹے کئے گئے۔ لیبارٹری کی تجزیہ کی رپورٹ کیمطابق یہ واضح ہوا کہ گھی اور آئل کی مشہور مصنوعات وٹامن اے کی غیر موجودگی اور کم درجہ سپونیفیکیشن کی وجہ سے ناقص معیار کی ح
کیا اب ڈونلڈ ٹرمپ نواز شریف کو پانامہ کیس سے بچا سکتے ہیں؟ عمران خان نے اندر کی بات بتا دی
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )عمران خان نے ایک بار پھر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی توپوں کا رخ وزیراعظم کی طرف کیا ۔۔ اور تنقید کے نشتر چلائے۔ یوں تو کپتان نے ڈونلڈ ٹرمپ اور نواز شریف کی بات چیت کو اچھی خبر قرار دیا۔ تاہم ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ بری خبر یہ ہے کہ ٹیلی فون پر بات چیت بھی نواز شریف کو پانا
حکومت کی نیت ٹھیک نہیں،عوام سے مذاق ہو رہا ہے، چیف جسٹس آف سپریم کورٹ 
1 دسمبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نےمردم شماری میں تاخیر سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ہمارے پاس وزیراعظم کو طلب کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں،حتمی تاریخ دیں یا بتائیں وزیراعظم کب پیش ہوسکتے ہیں۔کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کر
لاہور،ٹریفک پولیس کا موٹر سائیکل جرمانہ کی رقم بڑھانے کا فیصلہ
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سٹی ٹریفک پولیس نے موٹر سائیکل سوار افراد کیلئے چالان کے جرمانوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا۔ سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان کے جرمانوں میں اضافے کیلئے سمری وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کوبھیج دی گئی۔اس سے پہلے بھی سٹی ٹریفک پولیس نے چالان کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سمری بھ
پنجاب فوڈ اتھارٹی کو گھی ملوں پر چھاپے مارنے کا اختیار نہیں، عہدیداران
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب فوڈ اتھارٹی گھی ملوں پر چھاپے مارنے کا اختیار نہیں، پنجاب بھر میں بناسپتی گھی اور آئل کی ترسیل بند کر دی۔ جب تک ملازمین کو ہراساں کرنے کی یقین دہانی نہیں ہوتی گھی کی ترسیل نہیں ہو گی۔ گھی مل ایسوسی ایشنز کے عہدیداران نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے گھی ملوں پر چھاپے مارنے او
پنجاب کابینہ میں 32 وزراء ہونے کے باوجود 15 اضلاع کی صوبائی کابینہ میں نمائندگی ہی نہیں
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کابینہ میں 32 وزراء ہونے کے باوجود صوبہ کے 15 اضلاع کی صوبائی کابینہ میں نمائندگی ہی نہیں رہی، سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے 15 اضلاع جن میں گجرانوالہ، حافظ آباد، گجرات، ننکانہ صاحب، بھکر، خانیوال، راجن پور، چنیوٹ، شیخوپورہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈی جی خان سمیت دیگر اضلاع شامل ہیں، تنظیم
لاڑکانہ میں خرد برد کیس،سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی نیب کو پیش نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ ہائیکورٹ نے لاڑکانہ میں ترقیاتی فنڈز میں خرد برد اور غیر قانونی بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران ڈی جی نیب کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ نے ریمارکس دئیے کہ خاکروبوں کی اسامیاں بھی سیاسی ہوںگی تو شہر کیا خاک ص
ملک بھر میں سیاحوں کیلئے پری فبریکیٹڈ رہائشی سہولیات فراہم کی جائیں گی: چوہدری عبدالغفور
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
چین کی چینگ ڈوزن شین انوسٹمنٹ کمپنی پی ٹی ڈی سی کے تعاون سے کلر کہار میں وائلڈ لائف پارک، ڈزنی لینڈ کی طرز پر تفریحی پارک اور موٹلز کیلئے پری فبریکیٹڈ رہائشی سہولیات فراہم کرے گی۔ ان خیالات کا اظہارچوہدری عبدالغفور خان، منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی نے چینگ ڈوزن شین کمپنی کے پاکستان میں متعین ڈائریکٹر مسٹ
ملک کوسیکولر اور لبرل بنانے کی بات تحریک پاکستان میں بہنے والے خون سے غداری ہے، سراج الحق
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (ظفرعلی سپرا) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو بہت سے چیلنجز درپیش ہیں اور ان کا مقابلہ کرنے کے لئے نوجوانوں کو کردار ادا کرنا ہو گا،پاکستان کو سیکولر اور لبرل بنانے کی بات کرنا تحریک پاکستان میں بہنے والے خون سے غداری ہے،حکمرانوں کی بداعمالیوں کی وجہ سے ملک آ
قطری شہزادے کی اصل کہانی سامنے آگئی
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )تحریک انصاف کے رہنماجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے دبئی کی مل بیچ کر سرمایہ اکٹھا کرنے سمیت جو 3 کہانیاں بنائی تھیں، آج ان سب کا بھانڈہ پھوڑ دیاہے اور دبئی کی سٹیل مل بیچ کر سرمایہ جدہ یا لندن بھیجنے کی بات کو عدالت میں غلط ثابت کر دیا ہے، عدالت کو شریف خاندان کی جانب س
نئے آرمی چیف کا پہلی کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
نئے آرمی چیف کا فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا فیصلہ اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پہلی کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے سپہ سالار چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ کی زیرقیادت پہلی کورکمانڈرز کانفرنس بہت جلد ہو گی۔ فوجی روایت کے مطابق نئے سپہ سال
مریم نواز کو اہم پیغام دے دیاگیا ، سینئر صحافی
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (رو ز نامہ اوصاف ) پاکستان کے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود اکثر و بیشتر ہی اپنے بیانات اور انکشافات کی بدولت خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ مجھ پر بے جا تنقید کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں مریم نواز کو براہ راست یہ
شریف فیملی کی منی لانڈرنگ،سپریم کورٹ برطانوی شہری کے خط پر ازخود نوٹس لے سکتی ہے،آئینی ماہرین
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)آئینی ماہرین نے کہاہے کہ پاکستانی نژادبرطانوی شہری کی طرف سے شریف فیملی کی طرف سے منی لانڈرنگ کے حوالے سے سپریم کورٹ کولکھاگیاخط پرسپریم کورٹ صرف اس صورت غورکرسکتی ہے اگروہ اپنی ازخودنوٹس کے اختیارات کواستعمال کرے ۔آئینی ماہرین نے کہاکہ خط کوآئین کی دفعہ 184(3)کے تحت پٹیشن میں ت
پاکستان کے سابق آرمی چیف کو فوراً گرفتار کر لیا جائے حکم جاری کر دیا گیا
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (رو ز نامہ اوصاف ) خبر رساں ادارے کے مطابق نواب اکبر بگٹی کے قتل کیس میں معزز عدالت نے پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اکبر بگٹی کے قتل کیس میں عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو عدالت میں پش ناکرنے پر شدید برہمی کا ظہار
کیا افواہیں سچ ہیں؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف بارے حقائق بتا دیئے
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (رو ز نامہ اوصاف ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے فوج میں حالیہ تعیناتیوں کے حوالے سے افواہوں کو پراپگینڈہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج اور فوجی قیادت کے خلاف پراپگینڈے سے اجتناب کیا جائے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز راولپنڈی میں
عمران خان کاآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ٹیلی فون‘اہم پیغام دےدیا
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) پاک فوج کے نئے سپہ سالار آتے ہی سیاسی رہنما فارم میں آگئے۔عمران خان نے بھی جنرل قمر باجوہ کو ٹیلی فون کیاہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کوٹیلی فون کیا ہے۔ عمران خان نے افواج پاکستان کی کمان سنبھالنے پر جنرل قمرجاوید باجوہ کومبارکباد پیش کی۔عمر
پاناما کیس کی اہم سماعت میں کیا ہوا‘سیاسی رہنما حقیقت سامنے لے آئے
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ آج کے کیس کی سماعت میں نمایاں چیز یہ رہی کہ وزیر اعظم نے اسمبلی اور قوم سے خطاب میں غلط بیانی کی۔دی نیوز ٹرائب ڈاٹ کام کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
نواز شریف کے پاس پیسہ کیاں سے آیا؟ شیخ رشید نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم کی دولت لوٹ کر بیرون ملک منتقل کرنے والے جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے، حکمران عوامی عدالت میں کیس ہا ر گئے ہیں اور یہ ثابت ہو گیا ہے کہ مال حرام اور چوری کا تھا تاہم اب بڑی عدالت میں کیس لگا ہوا ہے جہاں سے انصاف ملے گا ۔پانام
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیپرا نے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے50یونٹ ماہانہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر اطلاق نہیں ہوگاچیئرمین نیپرا کی زیر صدارت سماعت کے بعد نیپرا نے اکتوبر کے مہینے کے لیے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی48 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظور
چائنہ پاکستان اقتصادی راہدا ری کی تکمیل تک کاربن کے ذرات میں 1200ملین ٹن اضافہ ہو نے کا خدشہ
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (حسیب حنیف سے) چائنہ پاکستان اقتصادی راہدا ری کے مکمل ہونے تک پاکستان میں کا ربن کے ذرات میں 1200ملین ٹن تک اضافہ ہونے کا خد شہ ہے پاکستان اس وقت مو سمیا تی تبدیلیوں سے شدید متاثر ممالک میں سے ایک ہے اس وقت بھی پاکستان ان ممالک کی فہر ست میں 7ویں نمبر پر ہے جو موسمیا تی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے متا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
30 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6روپے 82پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اوگرا نے سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے 1پیسہ ، ایچ او بی سی کی قیمت میں 6روپے 82پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے مٹی کے تیل کے نرخ 2رو
ملک ریاض ایک بار پھر مصیبت زدگان کی مدد کےلئے پیش پیش
29 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
کراچی(روزنامہ اوصاف)بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض کار خیر میں ایک بار پھر کئی مخیر افراد کو پیچھے چھوڑ گئے۔ملک ریاض نے کراچی میں پاکستان چوک پر مخدوش قرار دی جانے والی عمارت کت متاثرین کو پیشکش کی ہے کہ وہ 15سے 20لاکھ روپے کے فلیٹس کی نشاندہی کریں اور مجھ سے 0344-5554074کے نمبر پر رابطہ کریں ۔انھیں ساری رقم ادا کر
بغاوت کا وقت آگیا،غریبو ظالمو سے اقتدار چھین لو، ناہید خان
29 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
لاہو ر(روزنامہ اوصاف)بے نظیر بھٹو شہید کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان نے کہا ہے کہ آج بغاوت کا وقت آگیا ہے ، غریبو اٹھو ان ظالمو سے اقتدار چھین لو ، ریاست کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ، طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں ،جس جمہوریت کے ثمرات غریب تک نہ پہنچیں ہم اسے جمہوری تسلیم نہیں کر تے ، اقتدار عوام کو منتقل ک
آصف زرداری کی 27دسمبر سے پہلے ملک واپسی کاامکان ،پیپلزپارٹی نے پرتپاک استقبال کی منصوبہ بندی شروع کردی
29 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ممکنہ طور پر27دسمبر کو ہونے والی بے نظیر بھٹو کی 9ویں برسی سے قبل پاکستان آجائیں گے کیونکہ اب سابق صدر ملک کے سیاسی حالات کو اپنی واپسی کے لیے بہتر تصور کررہے ہیں جبکہ بعض سیاسی حلقے آصف علی زرداری کی واپسی کی ٹائمنگ کو آرمی چیف جنرل
نئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے حالات زندگی ، پاک فوج میں کئی اہم عہدوں پر تعینات رہے
29 ‬‮نومبر‬‮ 2016  -  پاکستان
راولپنڈی(روزنامہ اوصاف) نئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اس وقت جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو)میں انسپکٹرجنرل آف ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن تعینات ہیں یہ وہی عہدہ ہے جو آرمی چیف بننے سے قبل جنرل راحیل شریف کے پاس تھا۔ جنرل قمرباجوہ فوج کی سب سے بڑی 10 ویں کور کو کمانڈ کرچکے ہیں جو کنٹرول لائن کے علاقے کی ذمہ داری


  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved