پاکستان
ماڈرن دہشت گردوں کی تلاش
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی میں یونیورسٹی طلبہ کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے بعد ملک بھر کی جامعات میں طلبہ اور اساتذہ کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ، اس سلسلہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور یونیورسٹیز کی انتظامیہ کے درمیان رابطے جاری ہیں مگر کوئی حتمی لائحہ عمل سامنے نہیں آسکا ۔ جامعات کی انتظامیہ یہ تسلیم کرنے کو تیا
چنیوٹ کے 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
چنیوٹ (ویب ڈیسک) نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدایار میں 41 افراد میں ایڈز کے مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف اس وقت ہوا جب محکمہ صحت کے 2 افسران کے درمیان خط کا تب
منشیات اسمگلنگ کی آڑمیں دہشت گردی کا خطرہ
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
محکمہ کسٹم قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے8مہنیوں کے دوران بیرون ممالک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے صرف8ملزمان گرفتار کرسکا ہے،اے این ایف اور کسٹم نے اپنی علیحدہ علیحدہ کارروائیوں کے دوران پی آئی اے کے جہازوں اور پکڑے گئے ملزمان سے مختلف اقسام کی 35کلو گرام منشیات برآمد کی ہے،کراچی کے ہوائی اڈے پ
توہین رسالت ﷺ کا پیغام بھیجنے پر ایک مسیحی شخص کو موت کی سزا سنا دی
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور ( ویب ڈیسک): واٹس ایپ جو کہ ایک مقبول میسجنگ سروس ہے ، کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسمارٹ فون صارفین استعمال کرتے ہیں ۔ لیکن اس سروس کے ذریعے پیغام بھیجنا کسی کی موت کی سزا کا باعث بن سکتا ہے یہ کسی نے نہیں سووچا ہو گا۔ حال ہی میں واٹس ایپ پر توہین رسالتﷺ کا پیغام بھیجنے والے مسیحی شخص کو موت کی سزا دن
این اے 120 ضمنی الیکشن جیتنے کیلئے 10 ہزار روپیہ فی ووٹ کی بولی لگادی
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (ویب ڈیسک)معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ این اے 120 کا ضمنی الیکشن خدا جانے کیسے ہو گا۔ ن لیگ حلقے میں دس ہزار روپیہ فی ووٹ کی بولی لگا رہی ہے۔
طورخم گیٹ پر خو فناک دھما کہ پورے علاقے میں افرا تفری مچ گئی
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
خیبر ایجنسی(نیوز ڈیسک ) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے طورخم سرحد پر نصب گیٹ کے قریب ہوئے جس میں ایک بچے اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔دھماکوں کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شرپسند عناصر کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔
عمران خان کو 25 تاریخ تک گر فتار کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم ان کی عدم پیشی پر الیکشن کمیشن نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان عوامی نم
پاک فوج کے جوانوں کی امن کیلئے تعیناتی،پاکستانی وزیر خارجہ میدان میں آگئے
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندو اکثریت قائم کرنے کیلئے بھارت ڈیمو گرافک تبدیلیاں لا رہا ہے۔ایکسپریس نیوز جمعہ کو سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تحریری جواب جمع کروادیا جس میں کہا گیا ہے کہ آزادجموں کشمیرمیں بھارت جغرافیائی ت
ملک میں آئندہ چند دنوں میں کیا ہونے والا ہے؟ اہم سیاستدان کے بیان نے عوام کے دل جیت لئے
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورسینٹ میں قائدحزب اختلاف سینیٹراعتزازاحسن نے کہاہے کہ حدیبیہ کیس کی اہم کڑی اسحاق ڈارکااعترافی بیان اورشہبازشریف کی جانب سے جائیدادگروی رکھناہے ،5ممبربنچ پراعتراض کرے خودہی 5ممبربنانے کی استدعاسمجھ سے بالاترہے ،اعترافی بیان پربڑی سزاہوسکتی ہ
وتعز من تشاء وتزل من تشاء،بیگم کلثوم نواز کیلئےسپریم کورٹ سے بڑی خبرآگئی
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف) این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوار کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 120 کے حلقے کے لیے (ن) لیگ کی امیدوارکلثوم نوازکے کاغذات نامزدگی منظورکرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے ام
قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کو مفت شراب فراہم کی جاتی ہے ، وائس چانسلر کا انکشاف
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک): قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کو مفت شراب فراہم کی جاتی ہے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا ۔ قومی اخبارات کی رپورٹس کے مطابق وائس چانسلر نے منشیات فروشوں کے سامنے ہاتھ کھڑے کردیئے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب این اے 120 سے کسے ہرانا چاہتے ہیں؟ انتہائی اہم خبر
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے خود کو قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 لاہور کی انتخابی مہم سے دور رکھا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے سینئر حکام نے میڈیا کو بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف لندن سے وطن واپس آ کر ترکی کے لیے روانہ ہوگئے
ڈیرہ بگٹی دھماکہ ،10سالہ بچہ جاں بحق
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک ):ڈیرہ بگٹی میں دھماکے سے 10سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے پیر کوہلو میں دھماکہ ہوا ہے ۔دھماکے کے نتیجے میں ایک دس سالہ بچہ جاں بحق ہو چکا ہے ۔
پاکستان میں بلیو ویل گیم کا پہلا کیس سامنے آگیا ،ْپشاور کی بچی خودکشی کی حد تک پہنچ گئی،طالب علم موت کے منہ میں چلاگیا
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
پشاور،نئی دہلی(ویب ڈیسک) پاکستان میں بلیو ویل گیم کا پہلا مبینہ کیس سامنے آگیا جس میں پشاور کی بچی اس گیم مبینہ طور پر ملوث پائی گئی۔ان دنوں دنیا بھر میں بلیو ویل گیم کا چرچا ہے جس میں ملنے والے مختلف ٹاسک کو پورا کرنے کی کوششوں میں اب تک متعدد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔پاکستان میں بھی پشاور میں ا
عائشہ گلا لئی کے بعد ایک اور عائشہ عمران خان کی محبت میں گرفتار،حیرت انگیز انکشاف پی ٹی آئی میں ہلچل مچا دی
15 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جدید ٹیکنالوجی کے دور میں جہاں ہر چیز میں جدت آئی ہے وہیں سیاستدانوں نے بھی اپنے دل کی باتیں سوشل میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچانی شروع کر دیں۔پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کے بعد ایک اور خاتون رکن نے تحریک انصاف سے کنارہ کشی کااعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تح
موٹر سائیکل سوار حضرات خبردار ہو جائیں۔۔ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )محرم الحرام کی آمد پر سندھ حکومت کی جانب سے ڈبل سٹوری پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 8 سے 10 محرم الحرام تک کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔ اس کے علاوہ اسلحہ کی بھی نمائش پر 60روز کی
اگر مردم شماری کے نتائج درست ہو گئے تو کون سی پارٹی اقتدار میں آ جائے گی؟؟؟؟حیران کن رپورٹ آگئی
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے ایک بار پھر مردم شمار ی کے غلط اعداد وشما ر پر اپنے تحفظات ظاہر کر دیے ہیں۔ ایم کیو ایم کے مردم شماری سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اگرمردم شماری کے درست نتائج سامنے آگئے تو اگلا وزیر اعلیٰ ہمارا ہو گا۔ ان کا کہن
ورلڈ بینک کی رپورٹ میں تحریک انصاف کی کاکرکردگی کے کچے چٹھے سامنے آگئے
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا جہاں ہسپتالوں ، محکمہ پولیس اور محکمہ تعلیم میں اصلاحات کے دعوے اور نعرے ہر جلسے جلوس اور بڑے سیاسی فورم پر لگائے جا رہے ہیں ، کے سکولوں بارے عالمی بینک نےاپنی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں سکولوں کو حالت کو ناگفتہ بہ قرار دیتے ہوئے تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
’’قیامت کی نشانیاں ‘‘ پاکستان کے اہم شہر میں بہن بھائی نے شادی کر لی ۔۔ 4بچے بھی ہو گئے ۔۔ یہ شرمناک واقعہ کہاں پیش آیا اور اب یہ جوڑا کہاں
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کوٹلی (مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیرکے علاقے کوٹلی سے ایک ایسی ہی شرمناک اورحیران کردینے والی خبرسامنے آئی۔10سال سے بہن بھائی جن کی ماں ایک لیکن باپ مختلف تھے شادی کرکے رہ رہے ہیںبات یہاں تک ختم نہیں ہوئی ان کے چاربچے بھی ہیں۔کوٹلی پولیس نے جوڑے کوگرفتارکرکے تحقیقات کاآغازکردیا۔تفصیلات کے مطابق مظفرا?باد
بریکنگ نیوز پاکستان سے 2اہم ترین شخصیات افغانستان فرار ۔۔ ہلچل مچ گئی
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(مانیٹررنگ ڈیسک) سینٹرل جیل کراچی سے فرار ہونے والے خطرناک دہشت گرد افغانستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد شیخ ممتاز عرف فرعون اور محمد احمد عرف منا 13 جون کو کراچی سینٹرل جیل سے فرار ہوئے تھے جو اب افغانستان پہنچ چکے ہیں۔ملزم شیخ محمد عرف فرعون اور احمد خان عرف منا
بریکنگ نیوز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ساتھیوں سمیت قتل ۔۔ پاکستانی سیاست میں کہرام برپا
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)لوئر دیر کے علاقے چکدرہ میں فائرنگ سے سابق ایم پی اے ہاشم خان سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع لوئر دیر کے نواحی علاقے چکدرہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لوئردیر(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ہاشم خان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی گئی جس کے باعث سابق ایم پی اے سمیت تین افراد قتل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے تینوں افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ اور ملزمان موقع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطا
’’نئے پاکستان کا بھانڈا پھوٹ گیا ‘‘ کے پی کے حکومت ’’کی تعلیمی ایمرجنسی حقیقت میں کیا ہے ؟ شرمناک انکشافات
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )چار سالوں تک اپنی عوام کو سبز باغ دیکھانے والی خیبرپختونخواہ حکومت کا سارا بھانڈا پھوٹ گیا۔انڈی پینڈینٹ مانیڑنگ یونٹ محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کی سالانہ رپورٹ میں ہوش روبا انکشافات نے تحریک انصاف کے تعلیمی ایمرجنسی کے حوالے سے اُن سب وعدوں اور عوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے جس ت
پاکستان کے بڑے شہر میں بلیووھیل کے پانچ متاثرین ماہرین نفسیات کے پاس پہنچ گئے
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
پشاور( ویب ڈیسک):بلیو وھیل نامی شیطانی گیم کی دہشت خیبر پختونخواہ تک پہنچ گئی۔ابتک 5متاثرین منظر عام پر آچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلیو وہیل نامی گیم جس نے دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے ۔جس کے باعث سینکڑوں نوجوان موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔
پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے 3ڈاکو کون تھے؟ اہم انکشاف
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف) فیروزوالا میں شرقپور کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ اچانک پولیس آپہنچی، ڈاکؤوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کے تبادلے 3 ڈاکو ہلاک جب کہ 4 فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے، ہلاک ہونے والے ڈاک
سوشل میڈیا پر عاصمہ جہانگیر کیخلاف مہم نہ چلائیں، اللہ سب کو ہدایت دے، جسٹس ہائی کورٹ
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف )اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ جس کسی نے بھی توہین رسالت کی وہ قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتا اور خبر بیچنے کے لئے ناموس رسالت بیچنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جا سکتی، ٹی وی والوں کو تو یہ بھی برا لگا کہ آرڈر لکھواتے ہوئے جج کے آنسو کیوں بہے، کچھ لوگ اس ک
کیا آپ پاک فوج ،سپریم کورٹ ، آئی ایس آئی اور دیگر اہم اداروں کو گالیاں دیناچاہتے ہیں؟ ن لیگ نے طریقہ بتا دیا
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ نہال ہاشمی خودکوعدالت کے رحم وکرم پرچھوڑتے ہیں اور غیر مشروط معافی مانگنا چاہتے ہیں۔یقیناً انہیں معاف کر دیا جائے گا۔ یاد رہے انہوں نے سپریم کورٹ ،پاک فوج اور ا
ممتاز قادری نے پھانسی کے وقت پھندےکو چوم کر کیا نعرہ لگایا تھا ؟بالآخر اندر کی خبر لیک ہو گئی
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ممتاز قادری نے پھانسی سے ایک رات قبل پوری رات عبادت میں گزاری ، ان کے بیرک سے نعت رسولﷺ اور دروسلام کی صدائیں گونجتی رہیں۔ جب ممتاز قادری کو تختہ دار پر لٹکانے کے کیلئے لایا جارہا تھا اس وقت ان کی زبان پر دوردو سلام کا ورد جاری تھا ، ان کےچہرے پر سکون اور آنکھوں میں چمک تھی ۔ممتاز ق
اہم سیاسی شخصیت کے اپنی سابقہ بیوی سے ناجائز تعلقات ۔۔۔علماء کرام نے پریس کانفرنس میں پول کھول دیا
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور( ویب ڈیسک )چیئر مین ورلڈ امن کونسل کے زیر اہتمام مختلف مسالک کے جید علمائے کرام نے مشترکہ موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق دے کر مکرنا عذاب خداوندی کو دعوت دینے کے مترادف ہے اور یہ مغربی کلچر کو پروان چڑ ھانے کی سازش ہے جس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا،مذہب کا تمسخر اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروا
قیامت کو للکارنے والے پاکستانی بہن بھائی، آپس میں شادی رچاکر 4بچے بھی پیدا کر لئے
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ تعالیٰ نے انسان کے لیے جن رشتوں کوحرام قراردیاہے جب انسان انہی سے تعلقات استوارکرلے توجان لیں کہ قیامت قریب ہے ۔آزادکشمیرکے علاقے کوٹلی سے ایک ایسی ہی شرمناک اورحیران کردینے والی خبرسامنے آئی ۔10سال سے بہن بھائی جن کی ماں ایک لیکن باپ مختلف تھےشادی کرکے رہ رہےہیںبات یہا
قومی سلامتی خطرے میں،پاکستان آنیوالے بھارتی باشندے رشوت دے کر کہاں جاتے ہیں ؟کس سے ملتے ہیں ، اعلیٰ حکام بے خبر
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (ویب ڈیسک): رشوت کے لالچ نے قومی سلامتی داؤ پر لگا دی۔حکام نے محدود ویزے پر آنے والے بھارتیوں کو لا محدود چھوٹ دے رکھی ہے ،بھارتی باشندوں کی نقل و حرکت کا ریکارڈ بھی غائب۔تفصیلات کے مطابق سپیشل برانچ کے افسران کے لالچ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا
روہنگیا کے مسلمانوں پر صرف کھانا ہی بند نہیں بلکہ ۔۔۔؟ معروف صحافی اقرار الحسن نے درد ناک رازوں سے پردہ اٹھا دیا
14 ستمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
ینگون (روز نامہ اوصاف )برمی مسلمانوں پر میانمار فوج کے مظالم تاحال جاری ہیں، عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی مسلمانوں کو قربانی کرنے میں بے انتہا مشکلات کاسامنا کرنا پڑتا ہے ایک جانور کے عوض ہزاروں روپے ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے۔تفصیلات کے مطابق میانمارمیں موت کارقص اب بھی جاری ہے،مختلف ممالک کی جانب سے موجودہ ص


آج کا مکمل اخبار پڑھیں


تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved