بدھ‬‮   21   فروری‬‮   2018
 پاکستان
افغانستان میں عوامی مقامات پر امریکی فوجیوں کے حملوں میں اضافہ
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
افغانستان کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کی نئی جنگی حکمت عملی کے اعلان کے بعد افغان شہریوں کے گھروں، دکانوں، فصوں ،کھیتوں، مساجد، مدارس، اسکولوں اور دیگر عوامی مقامات پر امریکی فوجیوں کے چھاپوں، بمباریوں اور حملوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ان حملوں میں شہریوں کو وسیع پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے، ان کے گھر
ہندوبنیے کی شرانگیزیاں
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کی شدت اور مزاحمت کو ختم کرنے کی خاطر بھارتی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے حریت کانفرنس کو توڑنے اور حریت قیادت میں اختلافات ابھارنے کی خاطر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ہے ، اطلاعات کے مطابق بھارتی انٹیلی جنس ادارے ایک طرف حریت قیادت
وزارت ایکسائز سندھ کے شعبہ آئی ٹی کا ریکارڈ غیر محفوظ
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
وزارت ایکسائز سندھ کے شعبہ آئی ٹی کا ریکارڈ غیر محفوظ ہونے اوررجسٹرڈ ہونے والی گاڑیوں سمیت ٹیکس وصولی کے کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا انکشاف ہوا ہے ۔ کرپٹ عناصر برسوں سے کمپیوٹر سیکشن کے عملے کو استعمال کرتے ہوئے اسمگل شدہ گاڑیوں کی رجسٹریشن اور جعلسازی سے ٹیکس فیڈنگ کرنے میں تاحال م
وفاقی وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے کرپٹ عناصر کا خفیہ گٹھ جوڑ
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
دنیا بھر سے تقریباً 40لاکھ عازمین ہر سال فریضہ حج جبکہ دوکروڑ کے لگ بھگ عمرہ کا مقدس فریضہ انجام دیتے ہیں،اس طرح پاکستان سے ہر سال تقریباً ایک لاکھ اسی ہزار عازمین فریضہ حج اور 20لاکھ افراد عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جاتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں حج و عمرہ کو کمرشل کرکے کاروباری حیثیت دی جانے لگی ہ
انا للہ وانا الیہ راجعون مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنماکے گھر صف ماتم ۔۔ طویل علالت کے بعد موت کی خبر پر نواز شریف افسردہ۔۔ مریم نواز بھی آنسوئوں
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
قائدآباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر تجارت و مواصلات ملک محمد نعیم خان اعوان 66سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں ، مرحوم کی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں خوشاب کے نواحی قصبہ پدھراڑ میں تدفین ، ملک نعیم خان جنرل ریٹائرڈ ملک محمد سلیم اعوان مرحوم کےچھوٹے بھائی ، اہم سیاسی شخصیت ، سابق ٹی و
بریکنگ نیوز پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خبر ۔۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ختم ہونے کا اعلان ہو گیا
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت 30مارچ سے پہلے گر جائے گی اور اگلے 3ماہ سیاست کے لئے بڑے اہم ہیں جس میں بڑے پیمانے پر اتار چڑھا وآنے والے ہیں شاہد خاقان اسٹپنی وزیر اعظم ہے وہ خود نواز شریف کے جانے کے انتظار میں ہے ملک میں وزارت داخلہ خزانہ اور خارجہ نہیں ہیں پاکس
بریکنگ نیوز ہنگامی اعلان ۔۔۔ حکومت پاکستان نے اچانک 1,2نہیں بلکہ کتنی چھٹیوں کا اعلان کر دیا؟ دھماکہ خیز خبر
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اس سے قبل محکمہ موسمیات کے مشورے کے بعد سردیوں کی شدت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مذکورہ تعطیلات جنوری کے پہلے ہفتے سے کی جائیں لیکن بعد ازاں موسم کی تبدیلی کو دیکھتے ہوئے یہ تعطیلات اپنے شیڈول کے مطابق دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم
بریکنگ نیوز پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما کے شوق جوان ۔۔ ایک اور شادی کر ڈالی ۔۔ دولہن کون ہے ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف قومی اخبار ’’روزنامہ خبریں‘‘نے پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما تاج حیدر کی ایک اور شادی کا انکشاف کیا ہے۔ اخباری رپورٹ میں استعمال کئے گئے الفاظ میں کہا گیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے بزرگ رہنما سید تاجر
بیرون ملک جانے سے پہلے بینک اکاؤنٹ کھولنا لازمی ہوگا؟
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیرون ملک جانے والے تمام پاکستانیوں کے لیے اندرون ملک بینک اکاؤنٹ کھولنا لازمی قرار دیئے جانے پرحکومتی غورو غوص شروع ہوگیا ہے۔ جو افراد بھی اندرون ملک اکاؤنٹ کھلوائیں گے انہیں بیرون ملک سے رقم بھجوانے پر سہولتیں بھی دیئے
کپتان نے پی پی کیساتھ مشروط ہاتھ ملانے کاعندیہ دیدیا
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آصف زرداری کے صدر ہوتے ہوئے پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں کر سکتے ۔ عمران خان نے کہا کہ جو کچھ ماڈل ٹاؤن میں ہوا اس کی مثال نہیں ملتی ۔سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس والے
متحدہ لندن کو جھٹکے، بابر غوری، شمیم صدیقی سمیت 4 اہم رہنماء مستعفی
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ لندن کو پے در پے کئی جھٹکے، 4 اہم رہنماؤں نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا، بابر غوری، شمیم صدیقی، عنبر خان اور ڈاکٹر ندیم خان کا پارٹی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان، ایم کیو ایم لندن اور پاکستان ایک ہی ہیں، رہنماؤں کا دعویٰ۔
ن لیگ کیلئے تشویشناک خبر، مزید اراکین کے استعفوں بارے بڑی خبر آگئی
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور(نیو ز ڈیسک)فیصل آباد میں ختم نبوت ؐکانفرنس کے بعد گوجرانوالہ میں بھی سیرت کانفرنس کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔گوجرانوالہ کے اراکین اسمبلی فیصل آباد کے اراکین کی پیروی کرتے ہوئے اپنے استعفے پیر حمیدالدین سیالوی کے حوالے کر سکتے ہیں ۔ذرائع کے
کیپٹن (ر)صفدر نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حامد میر نے کہاکہ کیپٹن (ر) صفدر سے متعلق ایک بات میں نے کبھی کسی کو نہیں بتائی ۔ ممتاز قادری صاحب کی پھانسی سے کچھ دن پہلے کی بات ہے۔ میں پارلیمنٹ ہاؤس میں جمعہ کی نماز پڑھ کر مسجد سے اوپر چئیرمین سینیٹ کے آفس کی جانب
بڑی بہن اپنی سگی چھوٹی بہن کے قتل میں ملوث ہے
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(نیوز ڈیسک) پولیس نے ملیر کے علاقے سعود آباد میں مبینہ طور پر دوران ڈکیتی قتل کی واردات کا معمہ حل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بڑی بہن اپنی سگی چھوٹی بہن کے قتل میں ملوث ہے۔پریس کانفرنس کے دوران ایس ایس پی کورنگی نعمان صدیقی نے سعود آباد میں قتل کے واقعہ میں ہونے والی تحقیقات میں پیش رفت
معروف ادیب مسعود احمد برکاتی انتقال کر گئے
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(نیوز ڈیسک) بچوں کے معروف ادیب اور رسالے 'ہمدرد نونہال کے مدیر سید مسعود احمد برکاتی 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے جو مسعود احمد برکاتی طویل عرصے سے علیل تھے۔ وہ گزشتہ 65 سال سے بچوں کے معروف رسالے ماہنامہ 'ہمدرد نونہال' کے مدیر تھے۔
لاہور سمیت پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں بارش، ٹھنڈ مزید بڑھ گئی
11 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
لاہور (نیوز ڈیسک )آج راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ لاہور میں گذشتہ رات سے ہونے والی بارش نے موسم کی دلکشی میں اضافہ کر دیا، دسمبر کی پہلی بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ صبح سویرے
بریکنگ نیوز تحریک انصاف کے مرکزی رہنمارنگے ہاتھ پکڑے گئے ۔۔ پولیس کی کارروائی، ایک نہ سنی گئی ، بند کر دیا گیا
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پولیس نے دوران چیکنگ رہنماء پی ٹی آئی فیصل واوڈا کی گاڑی کو درخشاں تھانے منتقل کردیا،گاڑی کواسنیپ چیکنگ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی کے باعث پکڑا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں سی ویو اور دو دریا کے اطراف میں پولیس کی کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کاروائی
سب سے دھماکے دار خبر پارٹی کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والےمزید چار رہنمائوںنے استعفے جمع کروادیے
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم لندن کو شدید جھٹکا لگ گیا ایک ہی روز میں چار استعفے آگئے ہیں۔ نجی ٹی وی لندن کی رپورٹ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ لندن کے چار سینئر رہنمائوں نے اپنے پارٹی عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ مستعفی ہونے والوں میں سابق سینیٹر بابر غوری،
پشاور سے اسلام آباد کے ٹرپ پر جانے والی سکول کی 20طالبات بارے انتہائی تشویشناک خبر
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور سے اسلام آباد تفریحی دورے پر آنے والی طالبات کی وین کو افسوسناک حادثہ پیش آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے اسلام آباد تفریحی دورے پر آنے والی طالبات کی وین کو افسوسناک حادثہ پیش آگیا ۔ حادثے میں 20طالبات شدید زخمی ہو گئیں۔ حادثہ تیز
عدالت نے نے نادرا کو قریباً ایک لاکھ مفرور اور اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے نادرا کو قریباً ایک لاکھ مفرور اور اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا ایپکس کورٹ کی کراچی رجسٹری کے بینچ نے اشتہاری اور مفزور ملزمان کے ایک کیس کی سماعت کے دوران ان تمام افراد کے بینک اکائونٹس بھی منجمد کرنے اور ان کی جائیدادوں سے متعلق
مسلم لیگ (ن) کے 20استعفے ایک ساتھ ہی آگئے
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے علاقے دھوبی گھاٹ میں ختم نبوت کانفرنس کا بہت بڑا اجتماع ہو رہا ہے۔جس کی سربراہی سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی کر رہے ہیں۔ اب تک مسلم لیگ (ن) کے پانچ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے سے استعفےدے دیے ہیں۔ اس
صورتحال دیکھتے ہی حکومت نے پوری 9چھٹیوں کا اعلان کر دیا ،،تعداد بڑھ بھی سکتی ہے
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 22تا13دسمبر تک بند رہیں گے۔ اس بارے میں محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن
کیا شہباز شریف تمہار باپ لگتا ہے ؟ عمران خان کی شیخوپورہ ڈپٹی کمشنر پر سخت تنقید۔۔ وجہ کیا نکلی ؟
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چِئیرمین عمران خان نے شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہونے ڈپٹی کمشنر کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہیمں ڈپٹی کمشنر نے اسٹیڈیم میں جلسے کی اجازت شہباز شریف کے منع کرنے پر نہیں دی ، ان کا کہنا تھا کہ عوام یہاں تنگ ہو رہی ہے مگر انہوں نے صرف شہباز شریف کی مان
مجھے پچھلے 50سال سے بے وقوف بنایا جا رہا ہے لیکن میری دولت،،،مولانا فضل الرحمان بارے دھماکے دار خبر
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا گلہ ہے کہ میاں نوازشریف انھیں پچھلے چار سال سے بے وقوف بنا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے مشرف اور
میری بہن مجھ سے یہ کام کر وانا چا ہتی تھی جس کی وجہ سے میں ان کو قتل کیا
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(نیوز ڈیسک ) ملیرکے علاقے سعود آباد میں لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا جہاں اس کی قاتل کوئی اور نہیں بلکہ سگی بہن ہی نکلی۔میڈیا کے مطابق کراچی کے علاقے سعود آباد میں چھریوں کے وارسے لڑکی کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی جہاں مقتولہ کے گرفتار دوست نے پولیس کوساری حقیقت خود ہی بتادی۔ پولیس کے مطابق
2 وزرا نے پا رٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(نیوز ڈیسک ) ایم کیو ایم لندن کے دو رہنماؤں بابرغوری اور شمیم صدیقی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔میڈیا کے مطابق سابق وفاقی وزیر برائے پورٹ اپنڈ شپنگ بابر غوری اور سابق وزیر برائے مواصلات شمیم صدیقی نے ایم کیوایم لندن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
واقع پا کستان کے کس بڑے شہر میں ہوا ؟ جانئے
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(نیوز ڈیسک ) کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں علوینہ نامی لڑکی نے سگی بہن علینہ کو اپنے منگیتر مظہر کے ساتھ مل کر قتل کروایا ہے ۔ ملزمان مظہر نے اہم انکشاف کیا ہے کہ ہم دونوں اکثر علونیہ کے گھر پر ملتے تھے لیکن علینہ اکثر گھر پر بتا دیتی تھی جس کی وجہ سے ہم نے علینہ کے قتل کا پلان بنایا ۔میڈیا تفصیلات
آج کہا ں کہا ں با رش ہو گی ؟ ایسی خو شخبری کہ عوام کے چہرے کھل اٹھے
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی، موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کل سے مری، گلیات، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا بھی امکان ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر آبرآلود رہنے کا امکان ہے۔ جڑواں شہروں میں آج کم سے کم درجہ حرارت 3 جبکہ زیاد
صبح صبح ٹریفک کا خوفناک حادثہ،لاشوں کے چتھڑے اُڑ گئے،علاقے میں کہرام مچ گیا
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
جیکب آباد(ویب ڈیسک) ٹرک اور موٹر سائیکل کے تصادم میں ماں بیٹوں سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے تھانہ بی سیکشن کی حدود میں ٹھل سے جونگل کی جانب جانے والی موٹر سائیکل سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی،
ملازمین وطلباء کیلئے بڑی خوشخبری آگئی،حکومت نے 10دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(ویب ڈیسک) سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کااعلان کردیا گیا اور نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں شیڈول کے مطابق 22 تا 31 دسمبر تک ہوں گی۔
قبل ازوقت الیکشن ، اسمبلیاں تحلیل ، پارلیمنٹ سے بڑی خبرآگئی
10 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
کراچی(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی ن لیگ کو پس پردہ اہم سیاسی پیغام دے چکی ہے کہ حکمراں جماعت ملک میں جمہوریت کے تسلسل کیلئے تمام صوبوں میں اپنی حکومتوں کو تحلیل کردے اور عبوری حکومتوں کے قیام کیلیے بات چیت کا آغاز کرے۔ حالیہ دنوں میں پیپلز پارٹی اور حکمراں لیگ میں پس پردہ سیاسی رابطے تیزی سے جاری ہیں۔ پیپلز پا
پاکستان میں ملازمین کیلئے بہت بڑی خوشخبری ۔۔ تنخواہوںبارے دھماکہ خیز اعلان ۔۔ ہر کوئی جھوم اٹھا
9 دسمبر‬‮ 2017  -  پاکستان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت کے اس فیصلے سے سٹیل ملز ملازمین کے چہرے کھل اٹھے ہیں، اب بھی ملازمین کو اکتوبر سے نومبر کی تنخواہیں ملنا ابھی باقی ہیں۔ پاکستان سٹیل ملز ملازمین کی سن لی گئی، حکومت نے دو ماہ کی تنخواہیں جاری کردی۔وزارت خزانہ نےملازمین کی اگست اور ستمبر کی تنخواہیں جاری کردی ہیں، حکام کے


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

تازہ ترین خبریں

کالم /بلاگ

مقبول ترین

دلچسپ و عجیب
     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved