09:14 am
گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

گاجر کا حلوہ بنانے کی ترکیب

09:14 am

تیاری کا مکمل وقت25 منٹ پکانے کا وقت60 منٹ کتنے لوگوں کیلئے ہے4 افراد1 گاجر آدھا کلو کدو کش کی ہوئی2 کھویا ایک سو پچیس گرام3 چینی ایک سو پچیس گرام4 دودھ آدھا لیٹر5 چاول کا آٹا ایک کھانے کا چمچ6 الائچی چار سے پانچ عددپسی ہوئی7 بادام پچیس گرام
پسے ہوئے8 پستہ پچیس گرام پسا ہوا9 کیوڑا دو کھانے کے چمچ10 زردہ رنگ ایک چوتھائی چائے کا چمچ تیار کرنے کی ترکیب1کدوکش کی ہوئی گاجروں کو پانی میں بھگودیں ۔2 ایک پین میں دودھ گرم کرلیں ،پھر اس میں چینی گاجر اور چاول کا آٹا شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ چمچ کی مدد سے مسلسل ہلاتے رہیں ۔3 اب اس میں الائچی پاؤڈر شامل کرکے پندرہ منٹ تک پکنے دیں ۔4 جب گاجریں نرم ہوجائیں تو اس میں زردہ رنگ کیوڑا،بادام اور پستے شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔5 پھر ڈش میں نکال کر ٹھنڈا سروکریں

تازہ ترین خبریں