12:08 pm
ہول چکن باربی کیو بنانے کی ترکیب

ہول چکن باربی کیو بنانے کی ترکیب

12:08 pm

اجزاء1 ثابت چکن (ایک عدد)2 نمک(حسب ذائقہ)3 سرخ مرچ پسی ہوئی(ایک چائے کا چمچ)4 کچری پاؤڈر (ایک چا ئے کا چمچ)5 پسا ہوا گرم مصالحہ(ایک چائے کا چمچ)6 کُٹی ہوئی سیاہ مرچ(ایک چائے کا چمچ)7 ہلدی (1/2 چائے کا چمچ)8 سرکہ (ایک کھانے کا چمچ)9 لیموں کا رس 

(ایک کھانے کا چمچ)10 ادرک لہسن کا پیسٹ(ایک کھانے کا چمچ)11 املی کا پیسٹ(ایک چائے کا چمچ)12 الائچی پاؤڈر(ایک چائے کا چمچ)13 دہی (ایک کپ )14 تیل (حسب ضرورت)15 کیچپ(ایک کھانے کا چمچ)تیار کرنے کی ترکیب1سب سے پہلے چکن اچھی طرح دھونے کے بعد اسے خشک کریں2  اب بڑے پیالے میں دہی سرکہ اور لیموں کا رس ڈالنے کے بعد تمام مصالہ جات مثلاً نمک مرچ کچری پاوڈر گرم مصالحہ اور ادرک لہسن کا پیسٹ وغیرہ مکس کرکے اچھی طرح چکن کو گرل پین میں رکھ کر گرل کریں3  جب چکن کو چاروں طرف سے سینک لگ جائے تو پھر اس پر چمچ کی مدد سے ہلکا ہلکا تیل لگالیں

 

تازہ ترین خبریں