12:17 pm
یوگرٹ چکن بنانے کی ترکیب

یوگرٹ چکن بنانے کی ترکیب

12:17 pm

اجزاء1 مرغی کا گوشت1/2 کلو2 دہی250 گرام3 لال مرچ(کٹی ہوئی)1 چائے کا چمچہ4 زیرہ 1/4 چائے کا چمچہ5 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ6 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ7 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ8 ثابت لال مرچیں4-5 عدد9 نمک حسب

 ذائقہ10 تیل حسب ضرورت11 لہسن‘ادرک پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ12 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ تیار کرنے کی ترکیب1دیگچی میں تیل گرم کرکے چکن فرائی کرلیں2 اس میں لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر پکائیں3 دہی ‘کٹی ہوئی لال مرچ‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘ثابت لال مرچیں اور زیرہ ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھکن ڈھک کر چکن گلنے تک پکائیں4 چکن گل جائے اور تیل اوپر آجائے تو گرم مصالحہ پاؤڈر اور لیموں کا رس چھڑک کر چولہے سے اتار لیں سرونگ ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ سرو کریں

تازہ ترین خبریں