12:22 pm
چکن ڈرم اسٹک کری بنانے کی ترکیب

چکن ڈرم اسٹک کری بنانے کی ترکیب

12:22 pm

اجزاء1 چکن لیگ 4-5 عدد2 ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ3 پیاز(چوپ کرلیں)1 عدد4 تیل 1/2 کپ5 لونگ 2 عدد6 سیاہ مرچ پاؤڈر 4 عدد7 دارچینی 1 ٹکڑا8 نمک حسب ذائقہ9 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ10 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ11 لہسن‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ یار کرنے

 کی ترکیب1ایک سوس پین میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں2 سنہری ہوجائے تو اس میں لیگ پیس ڈال کر 2 منٹ تک فرائی کریں3 اس کے بعد اس میں لونگ سیاہ مرچ پاؤڈر‘دارچینی‘چکن‘لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں4 نمک‘ لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر ڈال کر فرائی کریں5 ٹماٹو پیسٹ ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں تیل الگ ہوجائے تو بھون کر 1 کپ پانی ڈالیں6 ڈھکن لگا کر تھوڑی دیر پکائیں کہ گوشت گل جائیں7 اب ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ پیش کریں

تازہ ترین خبریں