09:31 am
فالسے کا شربت بنانے کی ترکیب

فالسے کا شربت بنانے کی ترکیب

09:31 am

  1. فالسے کو دھو کر ایک گلاس پانی کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کرلیں ،پھر اسے چھلنی یا باریک رومال کی مدد سے اچھی طرح چھا ن لیں۔1کپ پانی میں حسب پسند چینی اور نمک حل کریں۔
  2.  
  1. چھنے ہوئے فالسے کے رس میں حسب ضرورت ٹھنڈا پانی اور چینی والا پانی شامل کرلیں ،پسند کریں تو ذراسی کالی مرچ بھی شامل کرلیں ۔
فالسے کو پانی کے ساتھ بلینڈ کرنے کے بعد چھان کر آئس کیوبز ڈالیں ،ٹھنڈا ٹھنڈا فالسے کا شربت تیار ہے۔

تازہ ترین خبریں