11:24 am
مونگ پھلی والی مچھلی بنانے کی ترکیب

مونگ پھلی والی مچھلی بنانے کی ترکیب

11:24 am

مونگ پھلی کو ر ات بھر کے لیے پانی میں بھگودیں۔صبح کو پانی نکال کر تازہ پانی ڈال کر10منٹ کے لیے اُبالیں ۔حسب ضرورت نمک شامل کرلیں ۔2مونگ پھلی کے چھلکے الگ کرلیں اور ثابت مونگ پھلی الگ رکھ لیں ۔3مچھلیوں کو دھولیں۔پین میں ڈیپ فرائینگ کیلئے تیل گرم کریں تیل گرم ہو جائے تو درمیانی آنچ پر مونگ پھلی تل لیں ۔4مونگ پھلی سنہری اورCrispyہو جائے تو نکال کر پیپر ٹاول پر فالتو تیل جذب ہونے کے لیے رکھ دیں ۔5اسی تیل میں مچھلی ڈال کر فرائی کریں۔سنہرارنگ ہو جائے تو نکال کر الگ رکھ لیں ۔6پین میں ایک کھانے کا چمچہ تیل ڈالیں۔گرم ہو جائے تو چوپ کیا ہوا لہسن‘ہراپیاز اور سرخ مرچ ڈال کر فرائی کریں۔7خوشبو آنے لگے تو مونگ پھلی اور مچھلی شامل کردیں۔2منٹ تک مزید فرائی کرکے اُتارلیں Seasoningکرکے گرم گرم شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں