07:04 am
افغانی برگر بنانے کی ترکیب

افغانی برگر بنانے کی ترکیب

07:04 am

ٹماٹر،کھیرے کے سلائس کرلیں،ابلے ہوئے انڈوں کو لمبائی میں کاٹ لیں،پیاز اور ہرادھنیا باریک کاٹ کر مکس کریں۔2آلوؤں کو چھیل کر فرنچ فرائز کاٹ لیں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔3جب بر گرشروع کرنے ہوں تو افغانی روٹی کو لمبائی میں دو حصوں میں کاٹ لیں،
ان پر سب سے پہلے پیاز اور ہرادھنیا پھیلا دیں ۔4پھر ٹماٹر ،کھیرا،ابلے ہوئے انڈے اور فرنچ فرائز ڈالیں اوپر سے چاٹ مصالحہ اور لیموں کارس ڈال کر فولڈ کرلیں۔5ان نئے انداز کے افغانی برگر میں چاہیں تو گرل کیا ہوا چکن بھی شامل کیا جا سکتاہے۔شام کی چائے کے ساتھ انھیں انجوائے کریں۔

تازہ ترین خبریں