07:42 am
گوشت کی سندھی تہاری بنانے کی ترکیب

گوشت کی سندھی تہاری بنانے کی ترکیب

07:42 am

چاولوں کو دھو کر بھگو دیں،کوکنگ آئل گرم کرکے اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز ،لہسن ادرک اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر بھونیں۔2پھر اس میں دہی،ٹماٹر ،زیرہ،ہلدی اور لال مرچ ملالیں ساتھ ہی گوشت ڈال کر بھون لیں پھر دوپیالی پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں۔3گوشت گل جائے تو اس میں پہلے سے ابلے ہوئے آلو ڈال کر مکس کریں پھر دوپیالی پانی ڈالیں،ابال آنے پر چاول ڈال کر مکس کریں اور پسا ہوا گرم مصالحہ چھڑک کر درمیانی آنچ پر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔4چاولوں کو اچھی طرح مکس کرکے ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ دم پر رکھ دیں۔