08:05 am
دال کری ودھ کوکونٹ بنانے کی ترکیب

دال کری ودھ کوکونٹ بنانے کی ترکیب

08:05 am

پتیلی میں پانی،مسور کی دال ،کوکونٹ ملک اور پسی لال مرچ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دال گل جائے۔2اب ایک پین میں تیل گرم کرکے کڑی پتے کڑکڑائیں۔3پھر اس میں پیاز اور چوپڈ لہسن فرائی کرلیں۔4اس کے بعد ہلدی پاؤڈر ،نمک،گرم مصالحہ اور کٹی کالی مرچ شامل کر کے مکس کرلیں۔5اب دال کا آمیزہ ڈال کر اتنا پکائیں کہ دال میش ہو جائے اور گریوی تیار ہو جائے۔آخر میں ہری پیاز شامل کرکے مکس کرلیں اور شروع کریں۔

تازہ ترین خبریں