02:41 pm
پالک ماش کی دال کو فتے بنانے کی ترکیب

پالک ماش کی دال کو فتے بنانے کی ترکیب

02:41 pm

کوفتے بنانے کے لئے 200گرام قیمے میں ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن پسا ہوا،ایک پیاز،دو سے تین ہری مرچیں،دوکھانے کے چمچ ہرادھنیا اور ایک ڈبل روٹی کا سلائس ڈال کر چاپر میں پیس لیں پھر اس میں ایک انڈا اور نمک ڈال کر ملائیں اور کوفتے بنالیں۔2ماش کی دال کو آدھے گھنٹے بھگو کر ابال لیں اور ابلتے وقت اس میں نمک اور ہلدی شامل کردیں دال مکمل گل جائے(لیکن کھلی کھلی رہے)تو چولہے سے اتارلیں۔3
کوکنگ آئل میں پیاز کو فرائی کریں جب پیاز ہلکی سنہری ہو جائے تو اس میں سفید زیرہ ،لہسن ادرک اور لال مرچ ڈال کر مکس کریں۔جب اچھی طرح تمام مصالحے بھن جائیں تو اس میں کٹی ہوئی دھلی ہوئی پالک ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔4جب پالک کا اپنا پانی خشک ہو جائے تو اس میں ابلی ہوئی دال ڈال کر مکس کریں اور تیار کئے ہوئے کوفتے ڈال کر مزید دس سے پندرہ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
 
تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی